میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

اکمل زیدی

محفلین
آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر اس طرح اس دھاگے کا رنگ فرقہ ورانہ ہوجانے کا امکان ہے۔ اس لئے بہتر ہے چھوڑیں اس بات کو
بھائی امکان کی کیا بات کرتے ہیں ۔ ۔ ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ راقم کے حساب سے پہلے ہی ذہن بن جاتے ہیں پھر پوسٹ پڑھی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ :)
 
بھائی امکان کی کیا بات کرتے ہیں ۔ ۔ ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ راقم کے حساب سے پہلے ہی ذہن بن جاتے ہیں پھر پوسٹ پڑھی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ :)
تو پھر مجھے اپنے جواب میں لفظ مزید کا اضافہ کر دینا چاہئے۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر اس طرح اس دھاگے کا رنگ مزید فرقہ ورانہ ہوجانے کا امکان ہے۔ اس لئے بہتر ہے چھوڑیں اس بات کو
مختصرا یہ عرض کر دیتا ہوں کہ اصل ذات اور خالق اللہ تبارک و تعالی ہے۔ ساری مخلوق اس کی محتاج ہے اور اسی کی وجہ سے ہے وہ کسی کا محتاج نہیں۔ کسی غیراللہ کو کسی بھی لحاظ سے اللہ تعالی کے برابر سمجھنا شرک ہے۔ چاہے برابری ذات میں ہو یا صفات میں۔
 

اکمل زیدی

محفلین
بہرحال یہ تو ہر جگہ کا حال ہے ۔ ۔ ۔ مولا علی کا اسی پر قول ہے کے مخاطب کی عقل کے حساب سے بات کی جائے۔ ۔ ۔ آپ کو وارث صاحب جیسے مخاطب بھی ملیں گےتو ایچ اے خان جیسے بھی یہ دوپیمانے ہیں اب ان سے اتفاق اوراختلاف والے چھنٹتے جائینگے ۔ ۔ باقی خاموش لوگوں کے بارے میں تبصرہ موخر کرتا ہوں جب تک ان کی آواز شامل نا ہو۔ ۔ ۔ جیسے ہی ہوگی چھنٹ جائینگے ۔ ۔ :)
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
مختصرا یہ عرض کر دیتا ہوں کہ اصل ذات اور خالق اللہ تبارک و تعالی ہے۔ ساری مخلوق اس کی محتاج ہے اور اسی کی وجہ سے ہے وہ کسی کا محتاج نہیں۔ کسی غیراللہ کو کسی بھی لحاظ سے اللہ تعالی کے برابر سمجھنا شرک ہے
اس میں تو کوئی دو رائے ہے ہی نہیں ۔ ۔
 
سید عمران صاحب چلیں یہ تو ایچ اے خان ہیں انہیں تو معافی ہے مگر آپ نے جو متفق کی ریٹنگ دی ہے وہ کسی مخصوص جملے پر دی ہے یا مکمل بات پر دی ہے تھوڑی وضاحت کریں مستقبل میں کام آئی گی ۔

شیعیت کی خامی یہ ہے کہ شیعہ تاریخ کے بھنور میں پھنس گئے ہیں۔ بدقسمتی سے اس سے نکل نہیں سکے اس لیے ان کے مذہب میں کوئی ایسی چیز نہیں جو اپیل کرسکے۔ شیعیت دراصل ردعمل کانام ہے اسی ردعمل پر ان کا مذہب قائم ہے
بدقسمتی سےپاکستانی کے شیعیوں کو ہندوکا تڑکا بھی لگا ہوا ہے جس کی وجہ ہے برصغیر کے شیعےچوں چوں کا مربہ بن گئے ہیں
 

سید عمران

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!!

دراصل ایچ اے خان صاحب "بڑے بے ادب" ہیں سو وہ "سزا" سے گھبراتے نہیں ہیں۔ اور اکثر و بیشتر کسی نہ کسی محفلین کے زیرِ عتاب ہوتے ہیں۔ ایسی جرآتِ رندانہ ہر کسی میں نہیں ہوتی۔

حذر! اے چیرہ دستاں سخت ہیں زیدی کی تعزیریں :) :) :)
 
Top