تعارف میرا تعارف

ذیشان شانی

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام زیشان علی ہے۔میں فیصل آباد سے تعلق رکھتا ہوں۔مجھے شاعری سے بہت لگاؤ ہے اسی لئے اس فورم میں شمولیت اختیار کی ہے
 

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید :)
اردو محفل فورم تک رسائی کیسے ہوئی؟؟
بیس سال کی عمر میں آپ کو طالبعلم ہونا چاہیے تو پڑھائی کے کس دور سے گزر رہے ہیں؟؟ :)
 

ذیشان شانی

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید :)
اردو محفل فورم تک رسائی کیسے ہوئی؟؟
بیس سال کی عمر میں آپ کو طالبعلم ہونا چاہیے تو پڑھائی کے کس دور سے گزر رہے ہیں؟؟ :)
آپ کا بہت شکریہ!
میں پچھلے دنوں میں ایک بیت بازی میں حصہ لیا تھا تو وہاں مجھے شعر چائیے تھے تو میں ڈھونڈتا ہوا ادھر آ نکلا اور پھر ادھر شمولیت اختیار کر لی۔
میں بی ایس سی بھی کر رہا ہوں اور ساتھ میں جوب بھی کر رہا ہوں۔
 
Top