تعارف میرا تعارف

عثمان

محفلین
میرا مقصد انگریزی کو محدود کرنا نہیں بلکہ صرف یہ ہے کہ ملک میں انگریز سامراجی عناصر میں ایک عنصر انگریزی زبان بھی رہا ہے۔ انگریزی مغربیت سے مرغوبیت ہی کا سبب ہے جو آج ہم اردو کو اس مقام پر دیکھ رہے ہیں۔۔۔
زیک اب بڑا بھی ہوجاؤ۔
تعجب نہیں کہ آپ کسی کے تعارفی دھاگے میں بھی اپنے بغض اور حسد کو لے آئے۔
 
عثمان

محفلین
تعارفی دھاگے کے علاوہ دوسری لڑیوں کی طرف بھی آئیے۔ :)
امید ہے کل کی نسبت آج آپ کو اردو ٹائپ کرتے دقت نہیں ہو رہی ہوگی۔ :)
 
La Alma

لائبریرین
خوش آمدید !
آپ کی تعلیمی قابلیت ، مشاغل اور دیگر ترجیحات کے متعلق جان کر اچھا لگا . خدا آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے .
ہسبینڈ سے مشورہ کیا تو انہوں نے کہا بالکل جوائن کیجئے. بس
بالفرض آپ کے ہسبینڈ آپ کو فورم جوائن کرنے سے منع کرتے تو کیا آپ نہ کرتیں؟
 
ظل عرش

محفلین
خوش آمدید !
آپ کی تعلیمی قابلیت ، مشاغل اور دیگر ترجیحات کے متعلق جان کر اچھا لگا . خدا آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے .

بالفرض آپ کے ہسبینڈ آپ کو فورم جوائن کرنے سے منع کرتے تو کیا آپ نہ کرتیں؟
بالکل نہ کرتی. سمپل. کیا حرج ہے.
 
خوش آمدید ذی العرش۔
لگتا ہے انگریزی لٹریچر کی مغربیت سے متاثر نہیں ہوئی!

میرا مقصد انگریزی کو محدود کرنا نہیں بلکہ صرف یہ ہے کہ ملک میں انگریز سامراجی عناصر میں ایک عنصر انگریزی زبان بھی رہا ہے۔ انگریزی مغربیت سے مرغوبیت ہی کا سبب ہے جو آج ہم اردو کو اس مقام پر دیکھ رہے ہیں۔۔۔
زیک اب بڑا بھی ہوجاؤ۔

تعجب نہیں کہ آپ کسی کے تعارفی دھاگے میں بھی اپنے بغض اور حسد کو لے آئے۔

اس لڑی کو شروع کرنے میں جن مشکلات کا سامنا ہماری نئی ممبر نے کیا ہے وہ یا تو وہی جانتی ہیں یا خُدا جانتا ہے ۔ اسے نہ بند کروا دینا بھائیو ۔ :D
نہیں تو انسانیت سے رہتا سہتا اعتبار بھی اُٹھ جائے گا :daydreaming:
 
عثمان

محفلین
اس لڑی کو شروع میں جن مشکلات کا سامنا ہماری نئی ممبر نے کیا ہے وہ یا تو وہی جانتی ہیں یا خُدا جانتا ہے ۔ اسے نہ بند کروا دینا بھائیو ۔ :D
نہیں تو انسانیت سے رہتا سہتا اعتبار بھی اُٹھ جائے گا :daydreaming:
کوئی بات نہیں، انہیں محفل اور محفلین کا تعارف تیزی سے ہونے لگے گا۔ :)
ویسے کل مجھے بھی یہی محسوس ہوا کہ ذی العرش اردو ٹائپ کرنے کی مشکل سے اکتا کر جا چکیں۔ تاہم آج ان کا تعارفی دھاگہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :)
 
ظل عرش

محفلین
اس لڑی کو شروع کرنے میں جن مشکلات کا سامنا ہماری نئی ممبر نے کیا ہے وہ یا تو وہی جانتی ہیں یا خُدا جانتا ہے ۔ اسے نہ بند کروا دینا بھائیو ۔ :D
نہیں تو انسانیت سے رہتا سہتا اعتبار بھی اُٹھ جائے گا :daydreaming:
بالکل پریشان نہ ہوں میں بدگمانی اور تعصب سے الحمدللہ کوسوں دور رہتی ہوں. لڑی اگر بند ہو ئ تو یہ اللہ کی مرضی.
 
ظل عرش

محفلین
کوئی بات نہیں، انہیں محفل اور محفلین کا تعارف تیزی سے ہونے لگے گا۔ :)
ویسے کل مجھے بھی یہی محسوس ہوا کہ ذی العرش اردو ٹائپ کرنے کی مشکل سے اکتا کر جا چکیں۔ تاہم آج ان کا تعارفی دھاگہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :)
درست. پر اردو ٹائپنگ مشکل ہے
 
عثمان

محفلین
ہوسکتا ہے کہ آپ کو محسوس ہو کہ یہاں غیر ضروری سوال و جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم اس کی وجہ اس لڑی کا موضوع ہے۔
دوسرے زمرہ جات اور دھاگوں میں دیگر موضوعات میں شرکت کرنے سے آپ کو یہ مسئلہ درپیش نہ ہوگا۔
 
Top