تعارف میرا تعارف

بہت خوب ۔ بڑا مختصر سا تعارف کروایا ۔ پروفائل میں تو گنی چنی چیزیں ہوتی ہیں۔ مفصل تعارف تو کروائیے جناب۔ :)

جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔

باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین

يہ ہوئی نہ بات۔ تو انٹرویو کے موڈ میں بھی ہیں ؟
 
جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔

باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
بہت خوب جناب یک نہ شُد دو شُد یعنی طبیعات اور کمپیوٹر میں ماسٹرز
 
Top