مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

حسن جاوید

محفلین
بہت خوب شمشاد بھائی۔ میرا خیال ہے کہ مستقبل قریب میں آپ کا یہ ریکارڈ ٹوٹتا نظرنہیں آتا۔ بہت بہت مبارک ہو۔
میرے پیغامات کی تعداد دیکھیں تو مبارک باد دیتے ہوئے بھی شرم آتی ہے۔:grin:

بھئی قطرہ قطرہ سے ہی سمندر بنتا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی کو بہت مبارک۔ میرا تو دل ہے شمشاد بھائی اس موقع پر ایک چائے ہونی چاہیے۔۔ آپ کے اور میرے لیے۔
اگر کوئی اور بھی شامل ہونا چاہے تو موسٹ ویلکم۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
congratulations_comment_04.gif



20-1.gif
 

الف عین

لائبریرین
مبارکباد تو بہت چھوٹا لفظ ہے اس کارنامے کے لئے۔۔۔
یہ ریکارڈ تو اب تم خود ہی توڑو گے انشاء اللہ
 

میر انیس

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔1لاکھ کہنا آسان کرنا کتنا مشکل ہے یہ بات صرف شمشاد آپ ہی کو پتہ ہوگی ہم تو اندازہ بھی نہیں لگاسکتے کہ آپ کو کتنی کتنی دیر نیٹ پر بیٹھنا پڑتا ہوگا اور ساتھ ساتھ اور بھی کتنے کام کرتے ہونگے ۔ بہر حال ہمارے لیئے تو یہ ناممکن ہے جبکہ آپ نے تو کر ہی دکھایا
 

طالوت

محفلین
میں نےپرسوں گوگل پہ سر کھپایا ہے ، کوئی سراغ نہیں ملا کہ اب تک کسی نے کسی فورم پر ایک لکھ پیغام لکھے ہوں ۔
 

طالوت

محفلین
مجھے ایک بار یہ خیال آیا تھا کہ آیا یہ ریکارڈ گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا سکتا ہے کہ نہیں اور اسی سلسلے میں گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر بھی گیا تھا مگر وہاں اپنا ریکارڈ درج کروانے کی سہولت تو ہے مگر کسی اور کے ریکارڈ کے سلسلے میں کیا طریقہ ہے نہیں ملا ۔ آپ میں سے کوئی صاحب اس بارے میں واقفیت رکھتے ہوں تو ذرا بتائیں ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سب اراکین کا بے حد و بے حساب شکریہ۔ یہ سب آپ کے پیار و محبت کا نتیجہ ہے جو یہاں تک پہنچا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمارا ساتھ ایسے ہی قائم و دائم رہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
اردو اور پنجابی میں تو سب نے مبارک دے لی، میری طرف سے فرنچ، اٹالین، جرمن اور رشیئن میں مبارک قبول کریں۔
Félicitations
congratulazione
Glückwunsch
поздравление
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ سنگِ میل آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اُمید ہے آپ دس لاکھ پیغامات کی مبارکبادیں بھی جلد ہی قبول کریں گے ۔ ;)
 
Top