تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے قاری اشتیاق احمدساقی کے نام سے یاد کیاجاتاہے الحمدللہ فاضل قراءات عشرہ ہوں۔لاہورسے میراتعلق ہے۔الحمدللہ یہاں قرآن کی خدمت کررہاہوں۔اورایک سکول میں بطورمدرس پڑھارہاہوں۔دعافرمائیے گاکہ اللہ تعالی میری ان کوششوں کواپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے۔۔۔۔۔آمین۔
 

شوکت پرویز

محفلین
وعلیکم السّلام اشتیاق بھائی!
محفل میں خوش آمدید!

اللہ آپ کو (اور ہم سب کو) اخلاص سے دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس میں ہماری مدد فرمائے۔ آمین۔۔۔
 
Top