میدان جنگ

فہیم

لائبریرین
میرے خیال میں‌ اپنے کریڈٹ میں سے ہی اسحلہ خریدنا ہوگا۔
کریڈٹ واپس کردیا گیا ہے۔

لیکن اب اسحلہ کیسے خریدنا ہے یہ تو نبیل بھائی ہی بتاسکیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلا بم میں نے خریدنا ہے اور " اردو محفل کی فضا " والے دھاگے پر مارنا ہے۔
 

زینب

محفلین
ارے میرے بغیر جنگ۔۔۔۔ایسا کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بنا بتائے کس نے شروع کی جنگ۔۔۔پہلا مزائل مارنا ہی اسے ہے جس نے مجھے بتائے بنا میرا کام اپنے زمے لیا
 

فہیم

لائبریرین
ہاں تم ٹھہریں پھڈے باز۔
اور میزائل چھوڑو۔
تم تو بس ایک زور کی چیخ ماردینا۔
یہی میرے خیال میں کسی میزائل کا کام کرجائے گی:p
 

مغزل

محفلین
ہاں تم ٹھہریں پھڈے باز۔
اور میزائل چھوڑو۔
تم تو بس ایک زور کی چیخ ماردینا۔
یہی میرے خیال میں کسی میزائل کا کام کرجائے گی:p

نہیں صاحب ۔، زینو کی آواز صورِ اسرافیل کے متبادل کے طورپر استعمال کی جائے گی۔۔ہیہ یی یائی ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ہمارے ہوتے ہوئے کوئی اور تو یہ کردار ادا نہیں کرسکتا ۔میری معاون اداکار ہ زینب مغل ہونگی ۔۔ جو لشکر کی قیادت کریں‌گی۔۔ یایایی :rollingonthefloor:

چلیں چنگیز خان کی فوج آپ بنائیں۔



اب ہٹلر کی فوج کون بناتا ہے یہ دیکھنا ہے:rolleyes:

ویسے میں ہٹلر نہیں بننے والا;)
 

مغزل

محفلین
ہٹلر ۔۔ ۔۔ ہممم ۔۔ یہ بڑی مشکل ہوجائے گی ۔ شاید ۔۔ زینب دونوں کردار نبھائیں۔ پوچھ کر دیکھ لیجے
 

فہیم

لائبریرین
ہٹلر ۔۔ ۔۔ ہممم ۔۔ یہ بڑی مشکل ہوجائے گی ۔ شاید ۔۔ زینب دونوں کردار نبھائیں۔ پوچھ کر دیکھ لیجے


ارے زینب کے آگے چنگیز خان اور ہٹلر کیا بیچتے ہیں:rolleyes:
وہ تو اکیلی ہے چنگیز خان اور ہٹلر دونوں پر بھاری ہے۔
بلکہ دونوں سے بھاری ہے:grin:
 
Top