مکہ مکرمہ کا توسیعی پلان

فخرنوید

محفلین
ATT00001.jpg

ATT00002.jpg

ATT00003.jpg
 
میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے
میرے لئے مٹّی کا حرم اور بنا دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے
پیرانِ کلیسا کو کلیسا سے ہٹا دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

دوست

محفلین
طواف کے لیے علاقہ اتنا ہی رہے گا اور نماز کے لیے ایک سائڈ سے بڑھایا جارہا ہے۔ ہمم۔۔
 

arifkarim

معطل
جیسی ترقی امارات میں‌ہوئی ہے۔ ویسی ہی مکہ مکرمہ کے گرد و نواح میں‌بھی ہوجائے تو کم از کم حاجیوں کیلئے آسانیاں ہو جائیں گی۔
 
Top