مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

مقدس

لائبریرین
33kg0uo.jpg
 

مقدس

لائبریرین
مٹن
پیاز
گارلک
جنجر
ٹماٹر
آلو
سالٹ
بلیک پیپر
کیرٹس
سوئیٹ کارنز
نوڈلز
سوئیٹ چِلی سوس
سویا سوس
کارینڈر، چلین اور پیاز گارنش کے لیے

سب سے پہلے میں مٹن ڈیفراسٹ کیا۔۔ اس کے بعد گارلک اور جنجر کا پیسٹ بنایا اور تھوڑا سا آلیو آئل ڈال کر اس میں ڈل دیا اور براؤن کیا اور پھر اس پیاز اور ٹماٹر شامل کیے۔۔ ا سکو بھوننے کے بعد اس میں کیرٹس ، سوئیٹ کارن شامل کر دیے۔۔ سالٹ اور پیپر بھی ڈال دیا ۔ پانچ منٹ کے بعد مٹن شامل کر دیا۔۔ پھر اس کو ایٹ لیسٹ دس سے پندرہ منٹ تک بھونتی رہی۔۔ اور اس کے بعد اس میں بوائلنگ واٹر ایڈ کیا۔۔ اور تھوڑی دیر تک فل آنچ پر پکایا اور بعد میں آنچ بالکل لو کر دی۔ اور اس کو پکنے کے لیے رکھ دیا۔۔ تقریباً تین گھنٹے وہ پکتا رہا۔۔ اس کے بعد اس میں سویا ساس اور سوئیٹ چلی ساس ڈال کر مکس کر لیا۔۔ جب بالکل پکنے کے قریب ہوا تو اس میں آلو کے چھوٹے چھوٹے کیوبز کر کے ڈال دیے۔ اور اب ایک الگ پین میں ایگ نوڈلز بنائے۔۔ ایک باؤل میں پہلے نوڈلز ڈالے، اس کےاوپر سوپ اور پھر اس کو کارینڈر، چلیز اور پیاز کے ساتھ گارنش کیا۔۔ اور واقعی میں بہت ہی مزے کا سوپ بنا اور پہلی بار بنایا تھا۔۔ اس لیے یقین نہیں تھا کہ اتنا اچھا بن سکے گا۔۔ :):):)
 

عینی شاہ

محفلین
آپ نے ہی تو ترکیب بتائی تھی اسے۔۔۔ :p
خود بھی بھول گئی۔۔۔ :ROFLMAO:
مقدس آخر بن ہی گیا جیسا بھی بنا۔۔۔ :p
ہی ہی ہی میں نے کون سا خود لکھی تھی ریسیپی ہی ہی وہ تو کاپی کیٹ کا کمال تھا نا خیال بھائی :dancing::rollingonthefloor: مجھے کون سا کچھ آتا ہے پکانا ۔۔۔ہاں کھانا آتا ہے :dancing:
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یووو

لیپ ٹاپ سے آ کر لکھوں گی اور یہ میں نے خود کی ریسپی سے بنایا ہے :)
اور اتنی آسان ریسپی کہ نینی بھائی جیسے بھی بنا لیں اسے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہی ہی ہی میں نے کون سا خود لکھی تھی ریسیپی ہی ہی وہ تو کاپی کیٹ کا کمال تھا نا خیال بھائی :dancing::rollingonthefloor: مجھے کون سا کچھ آتا ہے پکانا ۔۔۔ ہاں کھانا آتا ہے :dancing:
مجھے اندازہ ہو رہا اب :evil:

تھینک یووو

لیپ ٹاپ سے آ کر لکھوں گی اور یہ میں نے خود کی ریسپی سے بنایا ہے :)
اور اتنی آسان ریسپی کہ نینی بھائی جیسے بھی بنا لیں اسے :)
خود کی ریسیپی۔۔o_O یہاں ککنگ کا مقابلہ ہو رہا ہے۔۔:confused: آنا ہے کیا :cautious:
ہنہہ ہم پر طنز کیا جا رہا ہے۔۔۔ :unsure: جیسے سے کیا مطلب :nailbiting:
 

عینی شاہ

محفلین
مجھے اندازہ ہو رہا اب :evil:


خود کی ریسیپی۔۔o_O یہاں ککنگ کا مقابلہ ہو رہا ہے۔۔:confused: آنا ہے کیا :cautious:
ہنہہ ہم پر طنز کیا جا رہا ہے۔۔۔ :unsure: جیسے سے کیا مطلب :nailbiting:
:rollingonthefloor: تو اور کیا یہاں مقابلہ ہوگا انکا جن کو آتا نہیں کھانا بنانا ۔۔۔خیال بھائی آپ اور میرے جیسے حصہ لیں گے اور ہماری ٹیچر ہوں گی مقدس دا لیجینڈ :dancing:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
او جیسے کا مطلب کہ نینی بھیا جیسے نکمے بھی:p

:cautious:

:confused:

:censored:

:rollingonthefloor: تو اور کیا یہاں مقابلہ ہوگا انکا جن کو آتا نہیں کھانا بنانا ۔۔۔ خیال بھائی آپ اور میرے جیسے حصہ لیں گے اور ہماری ٹیچر ہوں گی مقدس دا لیجینڈ :dancing:
"مقدس ٹیچر" تو ہو سکتی ہے لیکن مقدس "ٹیچر" نہیں ہو سکتی۔ :laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیوں کیوں کیوں کیوں نہیں ہو سکتی وہ ٹیچر ۔۔۔ ۔جب ہم اسکے سٹوڈنٹس ہو سکتے ہیں تو ٹیچر بھی ہماری جیسی ہوں گی نا :rollingonthefloor:
اسکے پاس بہت سے القابات ہیں۔۔۔ اک ٹیچر بھی سہی۔۔۔ پر مجھے انکار ہے اسکو ٹیچر ماننے سے۔۔۔۔ :laugh::rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا جیسے کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کون کون سے :daydreaming:بھئی اب ٹیچر تو ٹیچر ہی ہوتا ہے نا اسے ماننا پڑتا ہے :p
اسی لیئے تو میں اسے ٹیچر ہی نہیں مان رہا۔۔۔ اپنے القابات یہ خود ہی بتائے گی۔ :ROFLMAO:

ارے عینی تمہیں تو سکھا ہی لوں گی پر نینی بھیا تو کچھ نہیں سیکھ سکتے۔۔ سچ میں :p
کیوں کہ تمہیں اپنا پتہ ہے :p
 
Top