مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

مقدس

لائبریرین
اسی لیئے تو میں اسے ٹیچر ہی نہیں مان رہا۔۔۔ اپنے القابات یہ خود ہی بتائے گی۔ :ROFLMAO:


کیوں کہ تمہیں اپنا پتہ ہے :p

ہیں ۔۔ کون سے القابات۔۔۔ کوئی نہیں اچھا۔۔۔

اور مجھ اپنے بھیا جی کا بھی پتا ہے جو کہ بہت ہی نکمے ہیں۔۔ لولزز
 

عینی شاہ

محفلین
آف کورس عینی۔۔ سو ٹرو
سیکھنے سے یاد آیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تنگ بہت کرتی ہوں سیکھتے ہوئے ۔۔۔سوال پر سوال :rollingonthefloor:آپا کان سے پکڑ کر باہر نکال دیتی ہیں پھر تم تو نہیں کرو گی ایسا ۔۔۔۔ایک وقعہ یاد آ رہا ہے لکھو ن ہی ہی ہی لیکن ہنسنا منع ہے پھر:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
سیکھنے سے یاد آیا کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں تنگ بہت کرتی ہوں سیکھتے ہوئے ۔۔۔ سوال پر سوال :rollingonthefloor:آپا کان سے پکڑ کر باہر نکال دیتی ہیں پھر تم تو نہیں کرو گی ایسا ۔۔۔ ۔ایک وقعہ یاد آ رہا ہے لکھو ن ہی ہی ہی لیکن ہنسنا منع ہے پھر:rollingonthefloor:
ٹینشن ناٹ۔۔۔ میں نہیں کروں گی۔۔ پکا۔۔۔ اور ہنسی تو مجھے آتی نہیں۔۔ تم بولو۔۔
 

عینی شاہ

محفلین
ٹینشن ناٹ۔۔۔ میں نہیں کروں گی۔۔ پکا۔۔۔ اور ہنسی تو مجھے آتی نہیں۔۔ تم بولو۔۔
یہ کٹ پیسٹ کیا ہے کینوکہ کسی اور سے بھی شئیر کیا تھا تو وہاں سے کاپی پیسٹ ۔۔۔اہم اہم :p
آپا اکثر مجھے کہتی رہتیں ہیں کہ کھانا بنا نا سیکھو جب میں بنا رہی ہوں تو مجھے آبزرو کیا کرو ۔۔مین نے کبھی اس بات کو سئریس نہیں لیا ہی ہی ایک دن میں نے کہا ٹھیک ہے آج میں کھانا بناؤں گی آپ جست مجھے بتاتی جایئے گا ۔آپا کو نا غصہ بہت جلدی سے آجاتا ہے ان سے جب ایک بات بار بار پوچھی جائے ہی ہی اور نیت تو میری پہلے سے ٹھیک نہیں تھی ہی ہی آپا نے کہا لہسن لے آؤ میں نے کہا کتنے لاؤں انھون نے کہا 2 گھٹے لے آئیں ۔میں نے کہا کہ وہ کیا ہوتے ہیں :) سمجھایا مجھے انھوں نے ۔۔مٰن نے پھر پوچھا کہ یہاں تو ایک سائیز کے نہیں ہیں ۔۔تو کہا اچھا لے آئیں جو مرضو آپکی ۔اسکے بعد پیاز کی باری تھی مدھو آپا بولیں کہ جا کر 2 یا 3 درمیانی پیاز لے آئیں اب میں نے کہا کہ ایک بتاےئں کہ 2 لانی ہیں کہ 3 ۔۔اور یہ درمیانی کیا ہوتا ہے ۔ہی ہی ہی ہی آپا کو غصہ آنے لگا تھا ا ہی ہی ہی اب وہ بھی بتا دیا ۔اسکے بعد آپا نے کہا کٹنگ بورڈ پر پیاز کاٹیں ۔۔۔ وہ کاٹ لیئے ۔اب پین میں آئل دالا تو آپا نے تھا پھر پیاز دالے ۔۔حکم ملا کہ اسے گولدن براؤن کرنا ہے مین نے کہا کہ ایک بتائین نا گولدن کرنا ہے کہ براؤن کیونکہ یہ تو دو کلر ہوگےئ نا دو کلرز ایٹ ا ٹائم کیسے ہو سکتے ہیں ہاہاہاہاہاہاہا آپا کومیری اس بات سے تو اتنا غصہ آیا کہ فٹافٹ میرا ہاتھ پکر کر کچن سے باہر نکال دیا کہ میرا آدھا دماغ تو آپ نے ایسے ہی کھالیا ہے ابھی تو کچھ بنا نہیں سالن بننے تک تو میرا حشر ہو جانا ہے ہاہاہاہاہا اسکے بعد نہیں گھسنے دیا کچن مٰن۔۔ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
:rollingonthefloor:
عینی یہ کام سے جان چھڑانے کا بہترین طریقہ ہے۔۔ ہمیشہ کامیابی ملتی ہے۔۔۔ پر صرف شادی سے پہلے :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
سرائیکی میں کچی کہتے ہیں تو پنجابی میں گچی کہتے ہیں۔ ویسے آپ کی اطلاع کے لیے میں نے مدھو آپا کو اس دھاگے کی اطلاع دے دی ہے۔
 
Top