موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی
:)
آپ خوش ہیں اور مجھے اس بات کی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ خوش ہیں ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ بس !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
animated0137.gif

animated0122.gif


آج میں اُوپر ،۔۔ آسمان نیچے ،۔۔
Dancing_Doll.gif



:) :grin:

:) :)
 

تیشہ

محفلین
:) خوشی کی وجہ بھی بتائیں ناں یہاں یا پھر م س ن پر




آج ہم نہیں بلکے میں ۔ ۔ بہت خوش ہوں شگفتہ ،، ابھی تک خوشگوار موڈ میں ہوں ،، ( کہیں بڑے بھیا نا آکر موڈخراب کر جائیں :grin: )
بس شگفتہ کبھی کبھی کچھ ایسا ہوتا ہے ، جب آپکو کچھ بھی برا نہیں لگتا ،
آج میں بھی اسلئے خوش ہوں کہ کچھ برُا نہیں لگ رہا ، آج مجھے کسی پر غصہ نہیں ہے
وجہ بہت خاص ہے ۔ :grin: یہاں بتا نہیں سکتی ،
animated0137.gif
 

سارہ خان

محفلین
واہ باجو ایسی کیا خاص وجہ ہے ۔:think:۔ ہمیں بھی بتائیں ۔۔ پی ایم میں یا میل میں ہی بتا دیں ۔۔:rolleyes: :)
 

سارہ خان

محفلین
سارہ کہاں ہو :confused: آج میں بہت خوش ہوں :cool:
animated029.gif

باجو یہیں ہوں پر کچھ بزی ہوں آجکل ۔۔ امی آئوٹ آف سٹی گئی ہوئی ہیں ۔۔ جاتے وقت بول کے گئی تھیں کہ اب تم خوب انجوائے کرنا ۔۔:grin: خوب نیٹ یوز کرنا ۔۔ کوئی منع کرنے کرنے والا نہیں ہوگا ۔۔:grin: لیکن بجائے اس کہ الٹا ہوگیا ۔۔ آجکل تو میں اتنا بھی تائیم نہیں آ پا رہی جتنا ویسے آتی ہوں ۔۔ :(
 

تیشہ

محفلین
بوچھی کیا آپ م س ن پر ہیں چند منٹس کے لیے



:(
سوری شگفتہ ۔، آپکی یہ رپلائی تو میں نے دیکھی ہی اب ہے ۔ ورنہ جب آپ بلا رہی تھیں میں آجاتی،
اچھا اب انتظار کریں ہفتے کو میں آپکو کال کر لوں گی ۔ ۔ میسنجر پر میرے سے نہیں آنے ہوتا :(
فون ٹھیک ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی کیا آپ م س ن پر ہیں چند منٹس کے لیے





شگفتہ ،، آپ کو میں نے کال کی تھی پر آپ دستیاب نہیں ہوسکیں آج :( ، پھر دو بار میں نے اپنے موبائل سے بھی آپکو بیل دی کہ نمبر سے آپکو پتا چل جائے گا کہ میں نے کی تھی ۔ ۔ پر لگتا ہے آپ سو رہی ہونگیں ،
اور دیکھ لیں میں کل بھی م س ن پر آن لائن تھی ،، اور آج بھی گھنٹے بھر سے آنلائن ہی ہوں ،، فرحت ہیں مگر آپ اسوقت بھی نہیں ہیں ، ،۔ :(
لگتا ہے کسی دن دوپہر میں مجھے کال کرنی پڑے گی عموما اسوقت آپ دستیاب ہوا کرتیں ہیں
care2.gif
 

تیشہ

محفلین
:( مجھے کوئی بچاؤ ۔ ۔۔ بچاؤ ۔ ۔۔ بچالو ۔ ۔۔۔ ماورہ ۔۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔۔ فرحت ۔ ۔۔ شگفتہ ،،
ٹینشن سے میرا دماغ پھٹنے کو ہے
animated041.gif


مجھے کس ناکردہ جرم کی سزا مل رہی ہے ۔ ۔
zczcz.gif


zczcz.gif


zczcz.gif


zczcz.gif


zczcz.gif


zczcz.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top