موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ہم یہاں اپنا موڈُ شئیر کریں گے ۔

آج میرا موُڈ بڑے بھیا نے بے حد خراب کیا ہے
mood-emoticons-smileys12.gif
 
تیشہ

محفلین
میں نے نوٹ کیا ہے میرا موُڈ کبھی بھی اتنا خراب نہیں رہا عام روٹین میں ، ۔۔ کہ ہر وقت خوش رہتی ہوں کہ کوئی وجہ ہی نہیں ہوتی میرے موُڈ خرابی کی ۔ :confused:
نا کوئی کسی کا دخل ، نا کسی کے کوئی مشورے و نصحتیں ، نا کوئی روک ٹوک ، ۔ نا کوئی چخ چخ ،
حتی کہ اپنے گھر والوں نے بھی کبھی میری لائف میں نا کبھی انٹر فیئر کی ہے آجتک ، نا ہی کبھی انہوں نے کوئی ایسی بات کی جس سے سنُ کر موڈ بگڑ جائے ۔ :cool:
میں عادی ہوچکی ہوں ، اپنی دھن ُ میں اپنی مرضی سے رہنے کی ۔ اس لئے نا تو مجھ سے کسی کے ناز اٹھائے جاتے ہیں نا نخرے ۔ مجھے عادت ہی نہیں ، نا ہی ناز نخرے اٹھاؤں گی ۔
سو ، میں نے نوٹ یہ کیا ہے جب بھی کوئی ٹینشین ، کوئی تکلیف ، کوئی دکھُ مجھے ملتا ہے وہ ادھر (محفل) کے ہی دوستوں سے ملتا ہے ۔ اسکے باوجود بھی کہ میری بات چیت صرف گنتی کے دوستوں پر رہ گئی ہے ۔
پھر بھی کوئی نا کوئی سبب بن ہی جاتا ہے ۔
میں اپنی مرضی سے ، سب کچھ کرنے کی عادی ہوں ، مجبوری کے کام ، نا مجھ سے ہوتے ہیں نا ہی مجبوری کے رشتے ناطے نبھائے جاتے ہیں ،
نا میں کسی کے لئے کوئی تھریڈ کھولوں گی نا ہی مبارکباد دوں گی ۔ ٹھیک ہے کوئی بیمار پڑا تو مزاج پرُسی کے لئے تو کھولا جا ہی سکتا ہے ۔ ورنہ مجھے ان فضولیات سے رتی بھر دلچسپی نہیں ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

سن لو ماورہ ، سارہ ، شمشاد ص ،، میرے لئے کبھی بھی ، بھلے ہی کوئی خوشی کا موقع ہو کبھی تھریڈ کھولنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
جس نے کھولا میں اسکا سر کھول دوں گی ( جست کیڈنگ ِ )
animated029.gif
 
بلال

محفلین
میں ابھی تک تو خوشگوار موڈ میں ہوں۔۔۔ بعد کا پتہ نہیں۔۔۔
اور آپ کا موڈ بڑے بھیا نے کیوں خراب کر دیا۔۔۔ ساتھ ساتھ وجہ بھی تو بتاتے جائیں۔۔۔
 
بلال

محفلین
او ہو میں نے پوسٹ کر دی تو بعد میں پتہ چلا کہ آپ کا موڈ تو بہت زیادہ خراب ہے۔۔۔ میں معذرت چاہتا ہوں۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
صبح سے لگی ہوئی ہوں اب میرے میں اتنا اسٹمنا نہیں رہا کہ بار بار رپیٹ کروں ۔،، اس لئے رہنے دیں

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
نہیں موڈ ٹھیک ، ، :( اور اب میں لائٹ آف کرکے رونے لگی ہوں ،، اور اب اسکی وجہ آپ ہیں بڑے بھیا ،
cry6.gif

cry6.gif

cry6.gif

cry6.gif

cry6.gif

اب مجھ سے بات نا کئجئے گا ،،، میں رو کر ٹھیک ہوئی تو خود موڈ ٹھیک ہوجائے گا ،
cry6.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیشو کا ڈبہ کہاں بھیجوں؟
خیر تو ہے اتنا زیادہ موڈ تو کبھی بھی خراب نہیں ہوا، یہ تو سُپرلیٹیو ڈگری لگ رہا ہے۔+پھول+ یہ لیں اب اپنا موڈ ٹھیک کر لیں۔
 
تیشہ

محفلین
ٹیشو کا ڈبہ کہاں بھیجوں؟
خیر تو ہے اتنا زیادہ موڈ تو کبھی بھی خراب نہیں ہوا، یہ تو سُپرلیٹیو ڈگری لگ رہا ہے۔+پھول+ یہ لیں اب اپنا موڈ ٹھیک کر لیں۔

شکریہ ،، ہاں بھیج دیں ٹشو ، میرا رول ختم ہوچکا ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

ہاں دیکھ لیں ناں کتنا عرصہ ہوگیا ہے آپ نے آجتک میرا موڈ ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا :( ،
کیونکہ کبھی خراب ہوا ہی نہیں ، ۔۔ روز وہی روٹین ،۔ اور خوش گوار رہا کرتی ہوں ، بس کل بہت غصہ آیا مجھے بڑے بھیا کو لے کر ،
خیر ، اب میں ٹھیک ہوں ، وہی روز والا موڈ میرا واپس آرہا ہے ۔
animated029.gif
 
تیشہ

محفلین
یہ آپکے سائن میں '' تحائف آپکے منتظر '' پڑھکر مجھے بہت ہنسی آئی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
واقعی تحائف تو واقعی بڑے اعلی ہیں ، ،
اب دیکھتے ہیں کون اسکا حقدار ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ ،، ہاں بھیج دیں ٹشو ، میرا رول ختم ہوچکا ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

ہاں دیکھ لیں ناں کتنا عرصہ ہوگیا ہے آپ نے آجتک میرا موڈ ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا :( ،
کیونکہ کبھی خراب ہوا ہی نہیں ، ۔۔ روز وہی روٹین ،۔ اور خوش گوار رہا کرتی ہوں ، بس کل بہت غصہ آیا مجھے بڑے بھیا کو لے کر ،
خیر ، اب میں ٹھیک ہوں ، وہی روز والا موڈ میرا واپس آرہا ہے ۔
animated029.gif

چلو شکر ہے یہ خراب موڈ والا قصہ جلدی ہی ختم ہو گیا اور میرا ٹیشو کا ڈبہ بھی بچ گیا۔ ;)
 
تیشہ

محفلین
شکر ہے باجو آپ کا تو موڈ ٹھیک ہو گیا ۔۔۔:cool:

ہاں بس پوری طرح سے ٹھیک تو نہیں ہوسکا ، مگر کل سے بہتر ہوں :lol::lol: میں خود حیران ہوں اپنا موڈ ، دیکھکے کہ اتنا شدید غصہ ، :eek: اتنا شدید موڈ خراب :eek::confused:
میرے خیال میں کبھی خراب نہیں ہوتا تھا ،۔ تو شاید اسی وجہ سے میں بھول چکی تھی کہ اصل میں موڈ خراب ہوتا کیسا ہے :lol::lol: اور کل سے مجھے اچھا خاصہ اندازہ ہوا ہے کہ '' ایسا ہوتا ہے :lol::lol:
care2.gif
 
شمشاد

لائبریرین
کیا کروں باجو یہاں مہنگائی اتنی ہو گئی ہے کہ جس کا حساب نہیں، یہاں کے لوگ بتاتے ہیں کہ پچھلے 30 سال میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی گزشہ تین ماہ میں ہوئی ہے۔
 
damsel

معطل
کیا کروں باجو یہاں مہنگائی اتنی ہو گئی ہے کہ جس کا حساب نہیں، یہاں کے لوگ بتاتے ہیں کہ پچھلے 30 سال میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی گزشہ تین ماہ میں ہوئی ہے۔

پاکستان مین تو کہتے ہیں معیشت کو استحکام نہیں لیکن آپ کی طرف کیا مسئلہ ہے ؟؟ہمارے ذہن میں تو سعودیہ کا بڑا اچھا تصور ہے کہ اچھا ملک ہوگا فیملی کے لحاظ سے۔ اسلامی اقدار و روایات سے قریب تر اور سستا بھی:confused:
 
تیشہ

محفلین
کیا کروں باجو یہاں مہنگائی اتنی ہو گئی ہے کہ جس کا حساب نہیں، یہاں کے لوگ بتاتے ہیں کہ پچھلے 30 سال میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی گزشہ تین ماہ میں ہوئی ہے۔

آج میری پاکستان کسی سے فون پر بات ہورہی تھی ۔ وہ بتا رہی تھیں کہ پاکستان میں بے حد مہنگائی ہے ۔ گھی کا چھوٹا ڈبہ سات ، آٹھ سو ، پاؤ بھنڈی ڈیڑھ سو کی ، اور اور ایسی کیا چیزوں کا وہ رونا ڈال رہی تھی کہ کچھ نا پوچھیں ، آٹے کی قیمت آسمانوں سے بھی بلند جارہی ہے ۔ :(
مجھے کہتی ہیں تم خوشقسمت ہو برطانیہ میں ہو ،، پاکستان کے تو حالات بہت برے جارہے ہیں ،
سارے دن میں صرف ایک گھنٹہ انکی طرف لائٹ آتی ہے بس ،
اور مچھروں نے ستا مارا ہے ۔
اور بھی بہت کچھ سنا رہی تھیں :confused: یاد نہیں رہا ، :(
 
تیشہ

محفلین
پاکستان مین تو کہتے ہیں معیشت کو استحکام نہیں لیکن آپ کی طرف کیا مسئلہ ہے ؟؟ہمارے ذہن میں تو سعودیہ کا بڑا اچھا تصور ہے کہ اچھا ملک ہوگا فیملی کے لحاظ سے۔ اسلامی اقدار و روایات سے قریب تر اور سستا بھی:confused:

فضول ہے ، بلکے ،، فضول ہی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top