موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
آجکل میں بہت خوش ہوں ، ۔۔
thsssss.gif


اکدم خوشگوار موڈ میں ، ۔۔
chips.gif
 

شمشاد

لائبریرین
محاذ پر تو خیر نہیں جارہی ، سیرو سپاٹوں پر ہی نکل رہی ہوں ،
آپ اور بھابھی بھی پلان کریں نا آنے کا سچی سے مجھے بہت مزہ آیا گا بہت بہت بہت خوشی ہوگی ،
بس اب آپ دونوں بھی کبھی سعودیہ ، اور کبھی پاکستان کی جان چھوڑ دیا کریں بھولے بھٹکے ادھر ہی آن نکلیں تو کیا ہے :confused: :rolleyes:

کیسے آؤں، یو کے والے مجھے ویزہ ہی نہیں دیتے۔ کہتے ہیں تمہیں ویزہ نہیں دینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہاں وہی گرمی اور سخت گرمی، اس ماہ کے آخر میں جا کر کچھ موسم تبدیل ہو گا۔ اور پھر رمضان بھی تو آ رہا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
کیا گانا گا رہی ہیں باجو ۔۔۔ :)




میں گارہی ہوں کہ :music:

میری مرضی میں گاؤں گی ۔ میں پائل چھنچناؤں گی :music:
کوئی سو نہ سکے گا ہائے ۔ ۔دن ہو نہ سکے گا ،
رت جگا ایسا مناؤں گی ،
میری مرضی میں گاؤں گی
:music:
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=wyQFPEzpWVE&feature=related[/ame]

میں ساری رات اپنے گیت گا جادو جگاؤں گی :music:
اگر میں ضد پر آئی چاند تارے توڑ لاؤں گی
zzzbbbbnnnn.gif
چھت سر پے میں اٹھاؤں گی :hatoff: میری مرضی میں گاؤں گی

Dancing_Doll.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اب تک تو واپس بھی آ چکی ہوں گی۔

یہ ڈاکٹر صاحب کہاں رہ جاتے ہیں؟ محفل میں کیوں نہیں آتے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top