منگوچیاں

مغزل

محفلین
ارے آپ پر بھی بقول شمشاد لالہ "جن آگیا ہے " :laugh:

اور نہیں تو کیا ۔۔ اچھا خاصا میں بھوت ہوا کرتا تھا ۔۔ اب جن ہوگیا ہوں ۔ کوئی جانتا ہی نہیں مجھے ۔۔ کوئی پہچانتا نہیں مجھے ۔۔۔ کاش میں بھوت ہی رہتا :devil:

مزے کی ہوتیں ہیں یہ بہت ۔۔۔ ۔ ۔

پھر تو آپ کی ڈیوٹی ہے بہنا کہ دو چار کلو بنالیں اور پوری محفل کے لیے لذّتِ کام و دہن کا اہتما م کیا جائے ۔۔:biggrin:
تھوڑی مدد میں کردوں گا کہ کھا لوں گا۔ مونگ کی دال شمشاد بھائی سے پسوالیتے ہیں ۔۔ :angel:
 
جی ضرور ۔۔ میری دادی جب حیات ہوا کرتی تھی تو وہ بنایا کرتی تھیں ۔۔ اب میری نانی بناتی ہیں اورامی ، ان سے میں نے بھی سیکھیں ہیں اور وہ تو مجھ سے دال بھی ہاتھ سے پسواتی ہیں

ویسےصوبہ پنجاب اور خیبر پختون خواں میں تو انھیں بنا کر دھوپ میں سکھا جاتا ہے اور پھر سالن بنایا جاتا ہے جو بہت مزے کا ہوتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ بھتیجے !!!

آج امی سے پوچھا تو انہوں نے بھی یہی بتایا کہ اسے وڑیاں کہتے ہیں،،،،اتنی مشکل ڈش نہیں جتنے مشکل نام ہیں :battingeyelashes:

ہاہاہاہا۔ "شکریہ بھتیجے" کچھ جچا نہیں تمہارے منہ سے۔ آج سے آنٹی کہنا بند۔

تو امی سے پوچھنے کی کیا ضرورت تھی، پہلے مجھ سے ہی پوچھ لیا ہوتا۔
 
زونی

محفلین
ہاہاہاہا۔ "شکریہ بھتیجے" کچھ جچا نہیں تمہارے منہ سے۔ آج سے آنٹی کہنا بند۔

تو امی سے پوچھنے کی کیا ضرورت تھی، پہلے مجھ سے ہی پوچھ لیا ہوتا۔

یہی تو طریقہ تھا چپ کروانے کا :aadab:

آپ کل محفل سے غائب شائب تھے اسلیئے زحمت ماں جی کو دی :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
پہلی دفعہ میں ہی سیاست کر گئی مجھ سے۔

کل میں غائب تھا، نہیں تو۔ میں تو ادھر ہی تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
آیا تو تھا اتنا تو مجھے یاد ہے، ہو سکتا ہے ہم دونوں کا آنا جانا مختلف اوقات میں رہا ہو۔
 
Top