منگوچیاں

ظفری

لائبریرین
نتیجہ شاید یہ نکلے کہ ہم اپنی زونی بٹیا رانی کو البرٹ زونی کہنے لگیں۔ :) :) :)

اور ہاں جہاں تک فٹنگ کا سوال ہے تو اس کے لئے پیٹھ پر ایک عدد اضافی پٹھو بیگ جیسا کچھ لگوا لیتے ہیں اور اسی میں ائنسٹائن کا دماغ رکھ کر بجلی کے تاروں اور ڈرپ کی نلیوں سے مرکزی دماغ سے جوڑ دیں گے۔ :) :) :)
سعود بھیا ۔۔ وہ پہلے ہی ایک اضافی بوجھ لیکر گھوم رہیں ہیں اور آپ اس میں مذید نظریہِ اضافیت کے قانون کا اطلاق فرما رہے ہیں ۔ یقین مانیئے یہ خاتون اس بوجھ کی متحمل نہیں ہوسکتیں ۔ ;)
 
سعود بھیا ۔۔ وہ پہلے ہی ایک اضافی بوجھ لیکر گھوم رہیں ہیں اور آپ اس میں مذید نظریہِ اضافیت کے قانون کا اطلاق فرما رہے ہیں ۔ یقین مانیئے یہ خاتون اس بوجھ کی متحمل نہیں ہوسکتیں ۔ ;)

اور اس نظریہ اضافت میں مضاف الیہ تو نظروں ے سامنے ہے لیکن مضاف کہاں ہے؟ :)
 
زونی

محفلین
رات کے بارہ بجے اگر آپ غائب دماغی کی بات کرسکتیں ہیں تو پھر دن کے بارہ بجے کیا ہوگا ۔۔۔ ۔ ؟؟؟ بس اس سے اندازہ لگایا ۔ :heehee:

آپ کی باریک بینی کے کیا کہنے ،،،،،،،میں تو کہتی ہوں آئن سٹائن کو چھوڑیں آپس میں ایکسچینج کر لیتے ہیں ،،،آپ کے ارد گرد بھی کسی کا بھلا ہو جائے گا ;)
 
ظفری

لائبریرین
آپ کی باریک بینی کے کیا کہنے ،،،،،،،میں تو کہتی ہوں آئن سٹائن کو چھوڑیں آپس میں ایکسچینج کر لیتے ہیں ،،،آپ کے ارد گرد بھی کسی کا بھلا ہو جائے گا ;)
ابھی مجھے زندگی میں کچھ اور بھی کام کرنے ہیں ۔ آپ کیساتھ تبادلہ کرلیا تو سارے کام ادھورے رہ جائیں گے ۔ ;)
 
Top