مبارکباد ملنے کو نہیں نایاب ہیں ہم

نایاب

لائبریرین

السلام علیکم

نایاب بھائی ، ماہر بننے پر آپ کو دلی مبارک باد !
اس موقع پر کیسا لگا اردو محفل کے رکن کی حیثیت سے ؟

وعلیکم السلام
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین
سچ تو یہ ہے کہ جب محترم الف عین جی کے
انمول لفظوں سے سجا یہ مبارک باد کا دھاگہ نظر آیا ۔
تو کیا محسوس ہوا اس کا اظہار بہت مشکل ہے ۔
بس ایسا ہی لگا
" شان کریمی نے موتی سمجھ کر چن لئے ہوں قطرے میرے عرق انفعال کے "
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین

ہر تہنیتی دھاگے پر نایاب بھائی کا ڈیزائن کیا ہوا تہنیتی کارڈ موجود ہوتا ہے دوسرے اراکین کے لیے، اس دھاگے پر ایسے کارڈ کی کمی ہے ، کسی کو ویسا کارڈ ڈیزائن کرنا آتا ہے یہاں جیسے نایاب بھائی کے کارڈز ہوتے ہیں ؟

السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
سدا خوش رہیں آمین
یقین کریں یہ مختصر سے خلوص و مبارک سے بھرے جملے
کسی کارڈ کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے ۔

مجھے خود یہی بات محسوس ہوئی۔

کہ نایاب بھائی سب کے لیے اتنے خوبصورت خوبصورت کارڈ تیار کرتے ہیں‌ محبت کے ساتھ۔
اور ایک ہم ہیں کہ بس خالی خولی مبارک باد سے کام چلارہے ہیں:blushing::noxxx:

لیکن مجھے تو میک اپ کرنا آتا ہے۔
ویسا کارڈ نہیں بنانا آتا:(

السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
ہنستے مسکراتے رہیں آمین
آپ کا یہ خلوص بھرا اظہار کسی کارڈ کا محتاج کہاں ۔
میک اپ میں مہارت حاصل کر لیں تو بہتر ہے ۔
آج کل تو بیوٹی پارلر والے اک بار وزٹ کرنے کا ہزار سے اوپر لیتے ہیں ۔
نایاب
 
فہیم

وعلیکم السلام۔

شکریہ نایاب بھائی

اور یہ وہ بیوٹی پارلر والا میک نہیں
یہ بس ایویں ہی والا میک اپ ہے:grin:
 
فرخ منظور

لائبریرین
واہ واہ! بہت عمدہ نایاب صاحب۔ آپ کے ایک ہزار پیغامات صرف پیغامات نہیں بلکہ خوبصورت نگینوں سے جڑے ہوئے پیغامات ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو نایاب صاحب۔ خدا ایسے ہی تعمیری پیغامات بھیجنے کی مزید ہمّت عطا فرمائے۔
 
تعبیر

محفلین
ارے واہ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ۔
آپکا ایک پیغام ہی ہزار برابر ہوتا ہے :grin:

:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:

congratulations.jpg

bb006.gif

:applause: :applause: :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
 
نایاب

لائبریرین
واہ واہ! بہت عمدہ نایاب صاحب۔ آپ کے ایک ہزار پیغامات صرف پیغامات نہیں بلکہ خوبصورت نگینوں سے جڑے ہوئے پیغامات ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو نایاب صاحب۔ خدا ایسے ہی تعمیری پیغامات بھیجنے کی مزید ہمّت عطا فرمائے۔

السلام علیکم
محترم سخن ور بھائی
سدا خوش رہیں آمین
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں ۔
بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
یہ صاحب کا دم چھلا بالکل بھی اچھا نہیں لگا ۔
صرف نایاب ہی لکھ دیتے آپ ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
بہت بہت مبارک نایاب انکل ۔۔۔ :)

congratulation_graphics_6.gif

السلام علیکم
سارہ خان بٹیا
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بیٹی ہو یا کہ بھتیجی ۔۔ بھانجی ۔
شکریہ کی جگہ دعا ہی پاتی ہے ۔
اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے آمین
( یہ انگریجی بھی عجب زبان ہے پتہ ہی نہیں چلتا کہ انکل کا مطلب
چچا ہے کہ ماموں )
ویسے میری بیٹیاں اور بھتیجیاں بہت تیز ہیں ۔ اور بھانجیاں معصوم سی ۔
نایاب
 
سارہ خان

بہت شکریہ دعاؤں کا ۔۔ اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دیں گے ۔۔ خوش رہیئے ہمیشہ ۔۔۔:)

بھانجیاں معصوم ہیں نہ تو بس بھانجی ہی سمجھ لیں مجھے بھی ۔۔۔;)
 
Top