مبارکباد ملنے کو نہیں نایاب ہیں ہم

bineid

محفلین
السلام علیکم
محترم
سدا خوش رہیں آمین بہت
خوش رہیں آمین آمین
بہت شکریہ
ماہر بنّے پر بہت مُبارک ہو نایاب
بن عید
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم
سدا خوش رہیں آمین بہت
خوش رہیں آمین آمین
بہت شکریہ
ماہر بنّے پر بہت مُبارک ہو نایاب
بن عید

وعلیکم السلام
محترم bineid جی
ہنستے مسکراتے رہیں سدا آمین
جزاک اللہ
بہت شکریہ
اردو محفل میں خوش آمدید
شمشاد بھائی نے تعارف کی فرمائیش کی ہے ۔
کیا ہی اچھا ہی اگر یہ فرمائیش پوری ہو جائے ۔
نایاب
 
Top