ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاطف بٹ

محفلین
ایک بات کیا آپ نے لائسنسی ہتھیار لے رکھا ہے اور ساتھ رکھتے ہیں بٹ بھائی ؟ میرے خیال سے آپ کو رکھنا ضروری ہے
عمران بھائی، ہتھیار تو ہے مگر ساتھ کم ہی رکھتا ہوں۔ ویسے ہمیں فیڈرل گورنمنٹ کی طرف سے ہتھیار رکھنے کی اجازت اور ہدایت تو ملی ہوئی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی بالکل، میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا تھا۔ اب جلدی ہی کھولتا ہوں دھاگہ اس حوالے سے انشاءاللہ۔
ذرا بچ کے۔ آپ نے تو اپنی تصویر بھی لگائی ہوئی ہے :)

10-11-2012_123422_1.gif
 
عسکری

معطل
عمران بھائی، ہتھیار تو ہے مگر ساتھ کم ہی رکھتا ہوں۔ ویسے ہمیں فیڈرل گورنمنٹ کی طرف سے ہتھیار رکھنے کی اجازت اور ہدایت تو ملی ہوئی ہے۔
این بی پی بنوا کر ایک 9 ایم ایم کی بریٹا یا سی زیڈ لے لیں یہ میری رائے ہے ایک بھائی کی حیثیت سے اور اسے ساتھ رکھا کریں جتنا ہو سکے لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ آپ کے پاس ہے تا کہ اگلے سوچیں ۔یہ فیلڈ کیسی ہے آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
 
عاطف بٹ

محفلین
این پی پی بنوا کر ایک 9 ایم ایم کی بریٹا یا سی زیڈ لے لیں یہ میری رائے ہے ایک بھائی کی حیثیت سے اور اسے ساتھ رکھا کریں جتنا ہو سکے لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ آپ کے پاس ہے تا کہ اگلے سوچیں ۔یہ فیلڈ کیسی ہے آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
اب آپ نے مشورہ دیا ہے تو ایسی کوئی اچھی سی چیز گفٹ بھی کردیں تو کمال ہی ہوجائے! :)
ویسے میں خود بھی سوچ رہا تھا کہ ساتھ رکھا کروں۔ اب آپ بھائیوں نے مشورہ دیا ہے تو میں کل سے ساتھ رکھا کروں گا انشاءاللہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
این بی پی بنوا کر ایک 9 ایم ایم کی بریٹا یا سی زیڈ لے لیں یہ میری رائے ہے ایک بھائی کی حیثیت سے اور اسے ساتھ رکھا کریں جتنا ہو سکے لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ آپ کے پاس ہے تا کہ اگلے سوچیں ۔یہ فیلڈ کیسی ہے آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
یعنی اگلا فون کے ساتھ ساتھ بریٹا یا سی زیڈ بھی لیتا جائے؟
 
عسکری

معطل
اب آپ نے مشورہ دیا ہے تو ایسی کوئی اچھی سی چیز گفٹ بھی کردیں تو کمال ہی ہوجائے! :)
ویسے میں خود بھی سوچ رہا تھا کہ ساتھ رکھا کروں۔ اب آپ بھائیوں نے مشورہ دیا ہے تو میں کل سے ساتھ رکھا کروں گا انشاءاللہ۔
میں پاکستان جب آؤں تو یاد دلانا آپ سٹیل کی چیز دیں گے کہ کیا یاد کریں گے ۔پر نام پر خود کرانا اب کمپیوٹر والے کارڈ ہیں کاپی نہیں ہے بھائی جان ۔ اس کا وافر سٹاک ہے اپنے پاس :D
 
مشورہ میری طرف سے بھی، کہ جب بیڈ پر لیٹیں تو سرہانے کے نیچے اور باقی ہر وقت آپ کے پاس ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ ساری زندگی بندہ اسلحہ اٹھائے رہے اور ایک منٹ کی غفلت سے بھی بہت فرق پڑ جاتا ہے
 
عاطف بٹ

محفلین
میں پاکستان جب آؤں تو یاد دلانا آپ سٹیل کی چیز دیں گے کہ کیا یاد کریں گے ۔پر نام پر خود کرانا اب کمپیوٹر والے کارڈ ہیں کاپی نہیں ہے بھائی جان ۔ اس کا وافر سٹاک ہے اپنے پاس :D
گریٹ! طے پا گیا، آپ پاکستان آ کر مجھے بتائیے گا۔ نام پر کرانے کا کوئی مسئلہ نہیں، وہ تو ہوجائے گا انشاءاللہ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
مشورہ میری طرف سے بھی، کہ جب بیڈ پر لیٹیں تو سرہانے کے نیچے اور باقی ہر وقت آپ کے پاس ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ ساری زندگی بندہ اسلحہ اٹھائے رہے اور ایک منٹ کی غفلت سے بھی بہت فرق پڑ جاتا ہے
آپ کے مشورے کے بعد تو دل چاہ رہا ہے کہ نہاؤں بھی اسے پاس رکھ کر ہی۔ کیا پتہ شاور میں سے ہی کچھ نکل آئے! :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
گریٹ! طے پا گیا، آپ پاکستان آ کر مجھے بتائیے گا۔ نام پر کرانے کا کوئی مسئلہ نہیں، وہ تو ہوجائے گا انشاءاللہ۔

اوکے اگلے سال پھر
مشورہ میری طرف سے بھی، کہ جب بیڈ پر لیٹیں تو سرہانے کے نیچے اور باقی ہر وقت آپ کے پاس ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ ساری زندگی بندہ اسلحہ اٹھائے رہے اور ایک منٹ کی غفلت سے بھی بہت فرق پڑ جاتا ہے
ایسا نہیں ہوتا یار اگر ان کو ڈرانا ہے تو پھر اس کام کا کیا فائدہ ۔ آپ سائیڈ ٹیبل میں رکھ دینا بٹ صاحب ۔ کیا بندہ 24 گھنٹے اٹھائی پھرے اب ؟
 
غزنوی صاحب، آپ کا بےحد ممنون ہوں کہ آپ کی وجہ سے آج مجھے بہت زیادہ ہنسنے کا موقع ملا۔ میں جب کالج اور یونیورسٹی میں تقریروں اور مباحثوں میں حصہ لیا کرتا تھا اس وقت میں نے اپنے دوستوں سے ایک عجیب سا شعر کئی بار سنا مگر آج تک کبھی بھی اسے استعمال کہیں نہیں کیا۔ آج آپ کا جواب پڑھ کر بہت شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ وہ شعر آپ کی نذر کروں مگر اس شرط پر کہ آپ برا نہیں مانیں گے اور اگر برا لگے تو میری طرف سے پیشگی معذرت۔ شعر کچھ یوں ہے:
جی میں آتا ہے کہ تیری عقل پر ماتم کروں​
پھر یہ کہتا ہوں کہ بچہ ہے چلو جانے دو​
بٹ صاحب، چلئیے انجانے میں آپ سے یہ اعتراف تو ہو ہی گیا کہ کالج اور یونیورسٹی کے زمانے میں آپ جن مباحثوں میں حصہ لیا کرتے تھے، وہاں اکثر آپکو یہ "عجیب" سا شعر سننے کو ملا کرتا تھا۔۔۔;) ۔ لیکن آپکو ہی کیوں یہ سننا پڑتا تھا، یہ غور کرنے والی بات ہے۔خاصے ستم ظریف قسم کے دوست تھے آپ کے۔ لیکن مقامِ عبرت ہے کہ دوستوں کے بار بار متنبہ کرنے کے بوجود آپ مانے نہیں۔۔چنانچہ ان مباحثوں کے بعد آپکا اس قسم کی کالم نگاری کو بھی تختہ ِ مشق بنانا، اس شعر کی صداقت پر گواہی دے رہا ہے۔۔۔:D
 
عاطف بٹ

محفلین
بٹ صاحب، چلئیے انجانے میں آپ سے یہ اعتراف تو ہو ہی گیا کہ کالج اور یونیورسٹی کے زمانے میں آپ جن مباحثوں میں حصہ لیا کرتے تھے، وہاں اکثر آپکو یہ "عجیب" سا شعر سننے کو ملا کرتا تھا۔۔۔ ;) ۔ لیکن آپکو ہی کیوں یہ سننا پڑتا تھا، یہ غور کرنے والی بات ہے۔خاصے ستم ظریف قسم کے دوست تھے آپ کے۔ لیکن مقامِ عبرت ہے کہ دوستوں کے بار بار متنبہ کرنے کے بوجود آپ مانے نہیں۔۔چنانچہ ان مباحثوں کے بعد آپکا اس قسم کی کالم نگاری کو بھی تختہ ِ مشق بنانا، اس شعر کی صداقت پر گواہی دے رہا ہے۔۔۔ :D
گویا آپ نے دل پر لے لیا ہے بات کو! ;)
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کے مشورے کے بعد تو دل چاہ رہا ہے کہ نہاؤں بھی اسے پاس رکھ کر ہی۔ کیا پتہ شاور میں سے ہی کچھ نکل آئے! :rollingonthefloor:
مراد یہ ہے کہ اگر ہتھیار کمرے میں رکھا ہے اور آپ غسل خانے میں ہیں، کوئی دوست فون کرتا ہے کہ میں پہنچ رہا ہوں اور دروازے پر دستک ہو اور آپ بے خیالی میں دوست سمجھ کر دروازہ کھولیں تو پتہ نہیں آگے کیا نکل آئے۔ اللہ بہتری کرے ویسے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top