مقدس
لائبریرین
تعلق ختم کرنے کو تو بولا ہی نہیں بھیااواہ۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ بہنوں کی شادی کر کے انہیں اپنے گھر بھیجنے کا یہ مطلب تھوڑی ہوتا ہے کہ ہر طرح کا تعلق ختم ہو گیا؟
ایسے تو جان نہیں چھڑوا سکتے آپ
بہنیں اپنے گھر کی ہو جائیں تو وہ اپنے بھائیوں کی ذمہ داری نہیں رہتیں ناں