چلو پائیتھون کی مدد سے کمپیوٹر کو کچھ ہدایات دینے کی کوشش کرتے ہیں۔پھر پتہ چلتا ہے کہ کمپیوٹر کو ایک بار میں سمجھ آتی ہے کہ نہیں۔
یہاں پر جاؤ۔ بائیں طرف سے پائیتھون منتخب کرو اور ہدایات والے خانے میں پائیتھون کی زبان میں کمپیوٹر سے یہ پوچھو
اگر جواب muqadas آیا تو پھر تو یقینا وہ سمجھ گیا ہے اگر نہیں تو یہاں لکھو اس کے بعد اُساتذہ کو پھر بلائیں گے اور پوچھیں کہ یہ کمپیوٹر کیسے muqadas کہے گا۔PHP:print("Who am I?")
یہاں سے ہی کاپی پیسٹ کر لو۔ اور تجربہ کرنے سے نہیں گھبرانا۔ اگر کمپیوٹر خراب ہو گیا تو سعود بھائی ہیں نا۔کیا ایسے ہی وہاں ٹائپ کرنا ہے
جس فورمیٹ میں آپ نے لکھا ہے
یہاں سے ہی کاپی پیسٹ کر لو۔ اور تجربہ کرنے سے نہیں گھبرانا۔ اگر کمپیوٹر خراب ہو گیا تو سعود بھائی ہیں نا۔
ہاں جی ایسے ہی کرنا ہے اور سب سے پہلے جو دو چیزیں انسٹال کرنے کے لیے کہی تھیں وہ کرنی ہیں ، پھر سوال جواب
مقدس نے کہنا ہے
تیمور، اٹھو، چائے اور ناشتہ تیار کرو۔ ادھر لے آؤ۔ شاباش، اب جا کر کپڑے دھوؤ اور جا کر ڈشز صاف کرو۔ اب پھر تم نے کھانا بنانا ہے
جواب: کیا؟ مجھ سے کچھ کہا؟
انسٹالیشن کے لئے ضرور کہنا لیکن جو فائلیں ڈاؤنلوڈ کے لئے کہی گئی ہیں وہ ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لو۔محب بھیا وہ ناں
جب میں فارغ ہوتی ہوں تو کوئی بھی فری نہیں ہوتا
آج سعود بھیا سے کہتی ہوں
جی بھیا ۔۔ ویسے مجھے تو یاد بھی نہیں کہ کون کون سی فائل ڈاؤن لوڈ کرنی ہےانسٹالیشن کے لئے ضرور کہنا لیکن جو فائلیں ڈاؤنلوڈ کے لئے کہی گئی ہیں وہ ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لو۔
بہت شکریہ بھیا
مفت کی مرمت ہو جاتی اگر آفس کا پی سی خراب ہوتا تویہ تو آفس والوں کا ہے ناں
شام میں یہ کام کرتے ہیں گھر جا کر اپنے لیپی سے
Who am I کا جواب اگر ملا جیکی چن، تو؟چلو پائیتھون کی مدد سے کمپیوٹر کو کچھ ہدایات دینے کی کوشش کرتے ہیں۔پھر پتہ چلتا ہے کہ کمپیوٹر کو ایک بار میں سمجھ آتی ہے کہ نہیں۔
یہاں پر جاؤ۔ بائیں طرف سے پائیتھون منتخب کرو اور ہدایات والے خانے میں پائیتھون کی زبان میں کمپیوٹر سے یہ پوچھو
اگر جواب muqadas آیا تو پھر تو یقینا وہ سمجھ گیا ہے اگر نہیں تو یہاں لکھو اس کے بعد اُساتذہ کو پھر بلائیں گے اور پوچھیں کہ یہ کمپیوٹر کیسے muqadas کہے گا۔PHP:print("Who am I?")
اور کیا بھیامفت کی مرمت ہو جاتی اگر آفس کا پی سی خراب ہوتا تو
پیزا ہٹ والا پیسے لے کر وہی کچھ کھلاتا ہے جو مقدس بہن مفت میں کھلا سکتی ہیں۔ یعنی ۔۔۔ ۔ اب آپ سمجھ تو گئے ہی ہوں گے؟
جب بہن اپنے گھر کی ہو کر کفایت شعار ہوئی تو بھائیوں کو کیا فائدہ؟کفایت شعار بہن ہے آپ کی تو
جب بہن اپنے گھر کی ہو کر کفایت شعار ہوئی تو بھائیوں کو کیا فائدہ؟
واہ۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ بہنوں کی شادی کر کے انہیں اپنے گھر بھیجنے کا یہ مطلب تھوڑی ہوتا ہے کہ ہر طرح کا تعلق ختم ہو گیا؟بھائیوں کا ہی ہے ناں
کبھی مانگنا نہیں پڑے گا مستقبل میں
ہی ہی ہی ہی