مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

زبیر مرزا

محفلین
ایسے اُلٹے کام کرتے ہی کیوں ہیں؟
میری مانیں تو کفن کا کپڑا بیچنے کی بجائے شادیوں پر پہننے والے ملبوسات کی دکان کھول لیں۔
شمشاد بھائی جی آپ کو اٹکھیلیاں سوجھی ہیں پم بیزاربیٹھے ہیں :(
میں شادیوں پر بینڈ بجانے والوں میں نا بھرتی ہوجاؤں :waiting:
 

شمشاد

لائبریرین
بینڈ تو شادی کے کچھ عرصہ بعد خود بخود ہی بج جاتا ہے، اس پر پیسے ضرور خرچ کرنے ہیں۔

آپ بیزار نہ ہوں، بس شادی کروا لیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے بھی ایک شعر مصوری سے تیار کروانا ہے

خاصاں دی گل ، عاماں اگے ، نئیں مناسب کرنی
مِٹھی کھیر پکا محمد، ،،،کُتیاں اگے دھرنی
اردو ترجمہ: خاص لوگوں کی باتیں عام لوگوں کے سامنے کرنی مناسب نہیں ہیں۔
یعنی عالم حضرات کی باتیں جاہل کے سامنے کرنا ایسا ہی ہے جیسے میٹھی کھیر پکا کر کتوں کے آگے رکھ دیں۔
میاں محمد بخش
 

عاطف سعد

محفلین
انشاء اللہ۔۔۔۔ویسے میں یہ شعر ڈیزائن کر چکا ہوں اپنے فورم پہ، اگر اجازت ہو تو شئر کو دوں ، ورنہ مجھے پی ایس ڈی ڈھونڈ کے اپنے فورم کا نام ہٹانا پڑے گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انشاء اللہ۔۔۔ ۔ویسے میں یہ شعر ڈیزائن کر چکا ہوں اپنے فورم پہ، اگر اجازت ہو تو شئر کو دوں ، ورنہ مجھے پی ایس ڈی ڈھونڈ کے اپنے فورم کا نام ہٹانا پڑے گا۔
جی ہاں یہاں بھی شئیر کر دیں لیکن مجھے ترجمے کے ساتھ چاہے
 

عتیق منہاس

محفلین
mithi_kheer.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عتیق منہاس بھائی بہت خوب بہت پیارا بنا ہے مجھے بہت پسند آیا دو تبدیلیاں اگر کہوں تو کر دیں گے۔ کیونکہ میں نے فریم کروا کر اسے اپنے آفس میں لگانا ہے اس لیے تبدیلی مقصود ہے۔ ایک تو شعر کا جو فونٹ ہے وہ کچھ آسان سا کریں تاکہ پڑھنے میں دشواری نا ہو۔ ایک دو پنجابی ہے اور دوسرا تھوڑا سا مشکل فونٹ ہے ۔ اس کے علاوہ اگر ایک سائیڈ پر آپ اپنا نام لکھ دیں یعنی ڈئزان بائے عتیق منہاس اور جو آپ نے دلِ وحشی لکھا ہے اس کو اگر ختم کر دیں اس کی جگہ آپ کا نام آ جائے تو زیادہ بہتر ہے میرے لیے جزاک اللہ
 

عتیق منہاس

محفلین
شکریہ زبیر بھائی
کافی دنوں سے خرم بھائی کی فرمائش دیکھ رہا تھا اور سچ میں ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ میں دیزائن بنا سکو ں گا یا نہیں
آج ڈرتے ڈرتے بسم اللہ کی اور ۔۔۔۔ جیسے تیسے بنا ہی لی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکریہ زبیر بھائی
کافی دنوں سے خرم بھائی کی فرمائش دیکھ رہا تھا اور سچ میں ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ میں دیزائن بنا سکو ں گا یا نہیں
آج ڈرتے ڈرتے بسم اللہ کی اور ۔۔۔ ۔ جیسے تیسے بنا ہی لی۔
پسندیدگی کا شکریہ خرم بھائی :bighug:
جی میں یہ تبدیلیاں کر کے ابھی حاضر ہوا۔۔۔
جزاک اللہ اور بے شک بہت پیارا ڈئزان ہے شعر کی مناسبت سے
 
Top