مصباح الحق کی اہلیہ عظمی خان نے مصباح کو ”مسٹر 99“ کا خطاب دے دیا

اور یہ جو پاکستانی گلوکار جب گاتے ہیں "تم جیتو یا ہارو سنو، ہمیں تم سے پیار ہے" تو کیا سوچ کر گاتے ہیں؟ :thinking:
پاکستانی عوام تو بے وقوف ہے الیکشن میں اپنے امیدوار کے ہارنے پر بھی یہی گانا گنگنا شروع کر دیتے ہیں
 
Top