پہلے آپ تو دکھائیںآپ اپنے تیار کردہ ڈیزائن ہمیں بھی دکھائیں
تشریف لائیں کبھیپہلے آپ تو دکھائیں
کہاں ؟تشریف لائیں کبھی
گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان
نیٹ پر آپ کے فن پاروں کو نہیں دیکھا جاسکتا؟گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان
نیٹ پر آپ کے فن پاروں کو نہیں دیکھا جاسکتا؟
آپ اپنی ویب سائٹ بنالیں تو کیا کہنے ورنہ فیس بک سے بھی آپ اپنے کاروبار کو بیرون ملک تک پھیلا سکتے ہیںدیکھا جا سکتا ہے لیکن اس میں میری ازلی سستی آڑے آتی ہے
پہلے بھی کچھ لوگوں نے فرمائش کی تھی لیکن وعدہ وفا نہ ہو سکا۔ اس لیے ابھی وعدہ نہیں کرتا لیکن کوشش کروں گا۔
آپ اپنے فن پاروں کی تصاویر مجھے ای میل کر سکتے ہیں فون کیمرے سے اتار کردیکھا جا سکتا ہے لیکن اس میں میری ازلی سستی آڑے آتی ہے
پہلے بھی کچھ لوگوں نے فرمائش کی تھی لیکن وعدہ وفا نہ ہو سکا۔ اس لیے ابھی وعدہ نہیں کرتا لیکن کوشش کروں گا۔
آپ اپنی ویب سائٹ بنالیں تو کیا کہنے ورنہ فیس بک سے بھی آپ اپنے کاروبار کو بیرون ملک تک پھیلا سکتے ہیں
بیرون پاکستان خاص طور پر خواتین ان کپڑوں میں خاصی دلچسپی لیتی ہیں
اب اگر میں کہوں کہ میں گیجٹس سے ذرا بھاگتا ہی ہوں۔ نہ تو میرے پاس ڈیجیٹل کیمرہ ہے نہ اچھے کیمرے والے موبائل کیوں کہ موبائل میں صرف ضرورت اور سہولت کے طور پر استعمال کرتا ہوں یعنی کال یا بوقت ضروت مسیج اس لیے ملٹی فنکشن اچھے موبائلز کی طرف کبھی خاص رغبت نہیں ہوئی۔آپ اپنے فن پاروں کی تصاویر مجھے ای میل کر سکتے ہیں فون کیمرے سے اتار کر
انشاءالله ضرور.آپ اپنے تیار کردہ ڈیزائن ہمیں بھی دکھائیں
فیس بک سے کس طرح؟آپ اپنی ویب سائٹ بنالیں تو کیا کہنے ورنہ فیس بک سے بھی آپ اپنے کاروبار کو بیرون ملک تک پھیلا سکتے ہیں
بیرون پاکستان خاص طور پر خواتین ان کپڑوں میں خاصی دلچسپی لیتی ہیں
فیس بک پر پیج بنا کر کئی لوگ چھوٹے بڑے پیمانے پر یہ کام کر رہے ہیں۔فیس بک سے کس طرح؟
اوشو بھائی سے متفق ہوں۔فیس بک سے کس طرح؟
فیس بک پر پیج بنا کر کئی لوگ چھوٹے بڑے پیمانے پر یہ کام کر رہے ہیں۔
ملبوسات کی آن لائن فروخت کر کے
انہوں نے بتایا تھا کسی مراسلے میں کہ وہ کچھ لمبے عرصے کے لیے غیر حاضر ہوں گے۔وہ نہیں آیں گے اب ویسے سٹوری کیا ہے؟
شادی کرنے تو نہیں چلے گئے؟انہوں نے بتایا تھا کسی مراسلے میں کہ وہ کچھ لمبے عرصے کے لیے غیر حاضر ہوں گے۔
دیکھا جا سکتا ہے لیکن اس میں میری ازلی سستی آڑے آتی ہے
پہلے بھی کچھ لوگوں نے فرمائش کی تھی لیکن وعدہ وفا نہ ہو سکا۔ اس لیے ابھی وعدہ نہیں کرتا لیکن کوشش کروں گا۔
آپ اپنی ویب سائٹ بنالیں تو کیا کہنے ورنہ فیس بک سے بھی آپ اپنے کاروبار کو بیرون ملک تک پھیلا سکتے ہیں
بیرون پاکستان خاص طور پر خواتین ان کپڑوں میں خاصی دلچسپی لیتی ہیں
فیس بک سے کس طرح؟
دو ملتی جلتی باتیں یاد ہیں مجھے ایک تو یہ کہ وہ کسی کام کے سلسلے میں کچھ عرصے آف لائن ہونے کی بات کر رہے تھے کسی مراسلے میں، دوسرے ایک مراسلے میں وہ کچھ عرصے سوشل میڈیا، غیر ضروری سرفنگ اور گیجِٹس وغیرہ سے دور رہنے کی بات کر رہے تھے۔ اب دونوں میں سے کس بات پر انہوں نے عمل کیا دیکھنا پڑے گا۔انہوں نے بتایا تھا کسی مراسلے میں کہ وہ کچھ لمبے عرصے کے لیے غیر حاضر ہوں گے۔
دوسری ؟@قیصرانیشادی کرنے تو نہیں چلے گئے؟