یه کیا بات هوئی؟؟هم خود شمشاد بهائی سے ناراض هو جاتے هیں. اور اسی ناراضگی میں هم بهی اردو محفل چھوڑ دیتے هیں. پهلے جیه نے یه کام کیا. اب شمشاد بھائی! بهت افسوس کی بات هے.;(یقین مانیں "آپ" سے یه امید نهیں تھی.
محترم بٹیا رانی
اردو محفل کا کیا قصور ۔۔۔۔۔؟
محفل کو چھوڑ جانا کسی طور مناسب نہیں ۔
محترم شمشاد بھائی بھی یہ نہیں سمجھ پا رہے کہ " محفل چھوڑ جانا " کسی مسلے کسی جھگڑے کسی ضد کا حل نہیں ۔
ہر رکن آزادی رائے کا حامل ۔ جہاں چاہے جیسے چاہے اپنی رائے کا اظہار کرے ۔
کسی سے " ضد " کیا لگانی ۔ ہمیں تو بس " اردو " سے محبت نبھانی ۔
منافع میں ہمیں اتنے پرخلوص ہر رنگ سے مہکتے رشتے مل جاتے ہیں ۔ تلخ وقت گزر جاتا ہے اک مدہوشی میں ۔
اور یہی سب سے بڑی " مشترک " حقیقت ہے ہم سب اراکین محفل اردو کے درمیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ " امید " قائم رکھیں ۔ ان شا ءاللہ شمشاد بھائی کو اپنے اس فیصلے سے رجوع کرنا ہی ہوگا ۔
بہت دعائیں