مشترک عادات

عزیزامین

محفلین
ایک عادت جو میری بیشتر محفلین سے مشترک ہے کہ آن لائن ہوتے ہی پہلا صفحہ اردو محفل کا کھولتا ہوں۔ :)
عزیزامین بھائی اچھا موضوع منتخب کیا ہے آپ نےجس کے لئے آپ کا شکریہ
شکر ہے کسی نے میرے دھاگے کو بھی اہمیت دے ہی ڈالی بہت بہت شکریہ جناب
 
عزیزامین

محفلین
اہمیت انسان کی ہے۔ آپ کو اہمیت کیوں نہ دی جائے؟ محفلین ہیں، اردو سے محبت کرتے ہیں، اچھے دھاگے آپ کے ہاتھوں شروع ہوئے ہیں۔
یہ بھی میرے لے بہت بڑا انکشاف مجھ سے اچھے دھاگے شروع ہوے ۔ آپ کو میرے کون سے دھاگے پسند آے؟
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ پوچھے جاسمن ان تینوں کے پیچھے میں بھی تو کھڑا تھا نظر نہیں آیا آپ کو۔
bara be adab hoo'n, saza chahta hoo'n. Waqai iss Roshan Khiyyal Group me to aap bhi shaamil hain. Aap ki, Ibne Sayeed Bhai aur Nayyab bhai ki aik aadat Betioo'n se bohat mohabat bhi mushtarik he. Aap ki aur Zaik bhayya ki Photography ki baat to bas me ikhte lithte reh gaee aur ab aap ne khood likh dee.
 
جاسمن

لائبریرین
Mahi aur Muqadas dono ma'soom c shararatain kerti hain. Muqadas se mulaqat to nahi hooi. Pichli kuch posts daikhi hain. Mukhlis, qadro'n ki qadar karne wali. Do choo'n choo'n kerne wali chiryaa'n.......
 
جاسمن

لائبریرین
@صائمه شاه‎ aur Qaisrani bhai bohat saaf go hain. Lagi lipti rakhe baghair khari baat moo'n pe keh daina lekin dill me keena na rakhna.‎
 
آخری تدوین:
قیصرانی جی نے کبھی بتایا ہی نہیں وہ یہ شوق بھی رکھتے ہیں ثامرشعو ر صاحب کومیں جانتا ہی نہیں
آپ کی یہ عادت کسی سے مشترک نہیں دیکھی کہ آپ لڑی کے درجنوں مراسلوں میں سے جس کا جواب دے رہے ہوتے ہیں اس کا اقتباس نہیں لیتے۔ اور نہ اس طرح اس بندے کو پتہ چلتا ہے کہ میری بات کا کسی نے جواب دیا ہے اور اسی طرح مبہم ہونے کی وجہ سے آپ کا جواب بھی سوالیہ رہ جاتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
zikria, Arif Karim, Qaisrani aur Amjad Miandad charo'n aazaadi e izhaar k qaail hain. Roshan khayyal hain. Bain ul mazahib rawaadaari k haqq main hain. Aur bhi kaee aadaat milti hain.
یہ شاید زیک بھائی پہلے بھی کہیں لکھ چکے ہیں کہ میری اور انکی سوچ میں واضح فرق ہے۔ ہاں کچھ باتیں مشترکہ ہو سکتی ہیں البتہ میں مغربی اقدار کی اندھی تقلید نہیں کرتا۔

Shuroo me Qaisrani bhai aur Shmshad bhai me faraq kerna mushkil hota tha. Dono'n hosla afzaai aur lateef ...shaista mazaaq kerte hain.@‎قیصرانی‎
شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے۔ کہیں معطل تو نہیں ہو گئے؟ :)

Ibn e Sayeed Bhai, Nayaab bhai, aur Syed Shehzad Nasir bhai.....teeno'n bohat shafeeq aur mohabat kerne wale aur naram dill hain.
متفق!

Ye aik dukh bhari daastaan he. Parhtay parthay aankho'n se ashak rawaa'n ho sakte hain aur dhaagay ka mozoo bhi muthamil nahi ho sakta.
کیا کمپیوٹر میں وائرس آگیا؟ :)

میں اور شمشاد بھائی پاکستان کی مخالفت میں کڑوی سے کڑوی اور میٹھی سے میٹھی بات بھی برداشت نہیں کرتے۔
ینی کے آپ دونوں لبرل فاشسٹ ہے :)

ایک عادت جو میری بیشتر محفلین سے مشترک ہے کہ آن لائن ہوتے ہی پہلا صفحہ اردو محفل کا کھولتا ہوں۔ :)
عزیزامین بھائی اچھا موضوع منتخب کیا ہے آپ نےجس کے لئے آپ کا شکریہ
واقعی اس بار عزیزامین بھائی کی یہ جھک ماری کامیاب رہی :)

شکر ہے کسی نے میرے دھاگے کو بھی اہمیت دے ہی ڈالی بہت بہت شکریہ جناب
شکر ہے آپکو اپنی اہمیت کا احساس تو ہوا :)

آپ کی یہ عادت کسی سے مشترک نہیں دیکھی کہ آپ لڑی کے درجنوں مراسلوں میں سے جس کا جواب دے رہے ہوتے ہیں اس کا اقتباس نہیں لیتے۔ اور نہ اس طرح اس بندے کو پتہ چلتا ہے کہ میری بات کا کسی نے جواب دیا ہے اور اسی طرح مبہم ہونے کی وجہ سے آپ کا جواب بھی سوالیہ رہ جاتا ہے۔
اس کام کیلئے لڑی کو زیر مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ دوسرے زین فورو فارمز میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے۔
 
ینی کے آپ دونوں لبرل فاشسٹ ہے

اس ضمن میں تو کچھ ایسی اصطلاح بنتی ہو گی پیٹریاٹک فاشسٹ وغیرہ وغیرہ :)
لبرل فاشسٹ کے ٹائٹل کےلیے تو کچھ اور لوگ یہاں موجود ہیں :) :) :) :)

واقعی اس بار عزیزامین بھائی کی یہ جھک ماری کامیاب رہی :)

ہا ہا ہا

اس کام کیلئے لڑی کو زیر مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ دوسرے زین فورو فارمز میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے۔

میں نہیں سمجھا یعنی زیرِ مطالعہ کون کرے اقتباس نہ لے کر جواب دینے والے عزیزامین یا ان کے جواب کا سوال تلاش نہ کر سکنے والے باقی لوگ
 
arifkarim

معطل
میں نہیں سمجھا یعنی زیرِ مطالعہ کون کرے اقتباس نہ لے کر جواب دینے والے عزیزامین یا ان کے جواب کا سوال تلاش نہ کر سکنے والے باقی لوگ
آپ جس لڑی میں جواب دیں وہ اپنے آپ زیر مطالعہ ہو جاتی ہے اور وہاں پوسٹ ہونے والے نئے مراسلے آپکو بقول الرٹ ملتے رہتے ہیں۔ ابن سعید بھائی اسبارہ میں بہتر بتا سکتے ہیں کہ اسے محفل پر کیسے فعال کیا جائے۔
 
آپ جس لڑی میں جواب دیں وہ اپنے آپ زیر مطالعہ ہو جاتی ہے اور وہاں پوسٹ ہونے والے نئے مراسلے آپکو بقول الرٹ ملتے رہتے ہیں۔ ابن سعید بھائی اسبارہ میں بہتر بتا سکتے ہیں کہ اسے محفل پر کیسے فعال کیا جائے۔
یہ تو پھر سیدھی سیدھی اسپیمنگ کو دعوتِ عام ہے، کیوں کہ ہم سے تو ہر اوکھلی میں سر جا دھنستے ہیں :)
 
عزیزامین

محفلین
تو یہاں جنگلی حیات میں کسی کو دلچسپی نہیں؟ مجھے قیصرانی جی کی طرح سیاحت کا شوق بھی ہے انکو کرنے کا مجھے اس موضوع پر بات کرنےکا
 
جاسمن

لائبریرین
Shamshad Bha Gee aur Abdul Qayyoom Bha Gee dono Aayaat aur unn ka tarjuma twatur se likhte rehte hain. Ab to Shamshad Bhai k baare me tashveesh hone lagi he. Khairiat ho Allah kare....
 
Top