اہمیت انسان کی ہے۔ آپ کو اہمیت کیوں نہ دی جائے؟ محفلین ہیں، اردو سے محبت کرتے ہیں، اچھے دھاگے آپ کے ہاتھوں شروع ہوئے ہیں۔شکر ہے کسی نے میرے دھاگے کو بھی اہمیت دے ہی ڈالی بہت بہت شکریہ جناب
یہ بھی میرے لے بہت بڑا انکشاف مجھ سے اچھے دھاگے شروع ہوے ۔ آپ کو میرے کون سے دھاگے پسند آے؟اہمیت انسان کی ہے۔ آپ کو اہمیت کیوں نہ دی جائے؟ محفلین ہیں، اردو سے محبت کرتے ہیں، اچھے دھاگے آپ کے ہاتھوں شروع ہوئے ہیں۔
bara be adab hoo'n, saza chahta hoo'n. Waqai iss Roshan Khiyyal Group me to aap bhi shaamil hain. Aap ki, Ibne Sayeed Bhai aur Nayyab bhai ki aik aadat Betioo'n se bohat mohabat bhi mushtarik he. Aap ki aur Zaik bhayya ki Photography ki baat to bas me ikhte lithte reh gaee aur ab aap ne khood likh dee.اللہ پوچھے جاسمن ان تینوں کے پیچھے میں بھی تو کھڑا تھا نظر نہیں آیا آپ کو۔
tadveen ker dee he.اللہ پوچھے جاسمن ان تینوں کے پیچھے میں بھی تو کھڑا تھا نظر نہیں آیا آپ کو۔
اس لسٹ میں آپ کو میں نطر نہیں آیا؟میں اور شمشاد بھائی پاکستان کی مخالفت میں کڑوی سے کڑوی اور میٹھی سے میٹھی بات بھی برداشت نہیں کرتے۔
میرا مشاہدہ ہے کہ آپ کے اکثر دھاگے نیک نیتی پر مبنی ہوتے ہیں۔شکر ہے کسی نے میرے دھاگے کو بھی اہمیت دے ہی ڈالی بہت بہت شکریہ جناب
آپ کی یہ عادت کسی سے مشترک نہیں دیکھی کہ آپ لڑی کے درجنوں مراسلوں میں سے جس کا جواب دے رہے ہوتے ہیں اس کا اقتباس نہیں لیتے۔ اور نہ اس طرح اس بندے کو پتہ چلتا ہے کہ میری بات کا کسی نے جواب دیا ہے اور اسی طرح مبہم ہونے کی وجہ سے آپ کا جواب بھی سوالیہ رہ جاتا ہے۔قیصرانی جی نے کبھی بتایا ہی نہیں وہ یہ شوق بھی رکھتے ہیں ثامرشعو ر صاحب کومیں جانتا ہی نہیں
آپ ٹو دی پوائنٹ اردو محفل دیکھتے ہیں اس لیےقیصرانی جی نے کبھی بتایا ہی نہیں وہ یہ شوق بھی رکھتے ہیں ثامرشعو ر صاحب کومیں جانتا ہی نہیں
یہ شاید زیک بھائی پہلے بھی کہیں لکھ چکے ہیں کہ میری اور انکی سوچ میں واضح فرق ہے۔ ہاں کچھ باتیں مشترکہ ہو سکتی ہیں البتہ میں مغربی اقدار کی اندھی تقلید نہیں کرتا۔zikria, Arif Karim, Qaisrani aur Amjad Miandad charo'n aazaadi e izhaar k qaail hain. Roshan khayyal hain. Bain ul mazahib rawaadaari k haqq main hain. Aur bhi kaee aadaat milti hain.
شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے۔ کہیں معطل تو نہیں ہو گئے؟Shuroo me Qaisrani bhai aur Shmshad bhai me faraq kerna mushkil hota tha. Dono'n hosla afzaai aur lateef ...shaista mazaaq kerte hain.@قیصرانی
متفق!Ibn e Sayeed Bhai, Nayaab bhai, aur Syed Shehzad Nasir bhai.....teeno'n bohat shafeeq aur mohabat kerne wale aur naram dill hain.
کیا کمپیوٹر میں وائرس آگیا؟Ye aik dukh bhari daastaan he. Parhtay parthay aankho'n se ashak rawaa'n ho sakte hain aur dhaagay ka mozoo bhi muthamil nahi ho sakta.
ینی کے آپ دونوں لبرل فاشسٹ ہےمیں اور شمشاد بھائی پاکستان کی مخالفت میں کڑوی سے کڑوی اور میٹھی سے میٹھی بات بھی برداشت نہیں کرتے۔
واقعی اس بار عزیزامین بھائی کی یہ جھک ماری کامیاب رہیایک عادت جو میری بیشتر محفلین سے مشترک ہے کہ آن لائن ہوتے ہی پہلا صفحہ اردو محفل کا کھولتا ہوں۔
عزیزامین بھائی اچھا موضوع منتخب کیا ہے آپ نےجس کے لئے آپ کا شکریہ
شکر ہے آپکو اپنی اہمیت کا احساس تو ہواشکر ہے کسی نے میرے دھاگے کو بھی اہمیت دے ہی ڈالی بہت بہت شکریہ جناب
اس کام کیلئے لڑی کو زیر مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ دوسرے زین فورو فارمز میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے۔آپ کی یہ عادت کسی سے مشترک نہیں دیکھی کہ آپ لڑی کے درجنوں مراسلوں میں سے جس کا جواب دے رہے ہوتے ہیں اس کا اقتباس نہیں لیتے۔ اور نہ اس طرح اس بندے کو پتہ چلتا ہے کہ میری بات کا کسی نے جواب دیا ہے اور اسی طرح مبہم ہونے کی وجہ سے آپ کا جواب بھی سوالیہ رہ جاتا ہے۔
ینی کے آپ دونوں لبرل فاشسٹ ہے
واقعی اس بار عزیزامین بھائی کی یہ جھک ماری کامیاب رہی
اس کام کیلئے لڑی کو زیر مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ دوسرے زین فورو فارمز میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے۔
آپ جس لڑی میں جواب دیں وہ اپنے آپ زیر مطالعہ ہو جاتی ہے اور وہاں پوسٹ ہونے والے نئے مراسلے آپکو بقول الرٹ ملتے رہتے ہیں۔ ابن سعید بھائی اسبارہ میں بہتر بتا سکتے ہیں کہ اسے محفل پر کیسے فعال کیا جائے۔میں نہیں سمجھا یعنی زیرِ مطالعہ کون کرے اقتباس نہ لے کر جواب دینے والے عزیزامین یا ان کے جواب کا سوال تلاش نہ کر سکنے والے باقی لوگ
یہ تو پھر سیدھی سیدھی اسپیمنگ کو دعوتِ عام ہے، کیوں کہ ہم سے تو ہر اوکھلی میں سر جا دھنستے ہیںآپ جس لڑی میں جواب دیں وہ اپنے آپ زیر مطالعہ ہو جاتی ہے اور وہاں پوسٹ ہونے والے نئے مراسلے آپکو بقول الرٹ ملتے رہتے ہیں۔ ابن سعید بھائی اسبارہ میں بہتر بتا سکتے ہیں کہ اسے محفل پر کیسے فعال کیا جائے۔
آپکے پیغام کے بعد اس لڑی میں پوسٹ ہونے والے ہر پیغام کا الرٹ نہیں آتا، صرف پہلی پوسٹ کا آتا ہےیہ تو پھر سیدھی سیدھی اسپیمنگ کو دعوتِ عام ہے، کیوں کہ ہم سے تو ہر اوکھلی میں سر جا دھنستے ہیں
جنگلی حیات اور سیاحت کے معاملے میں میرا نام بھی شامل کر لیں۔تو یہاں جنگلی حیات میں کسی کو دلچسپی نہیں؟ مجھے قیصرانی جی کی طرح سیاحت کا شوق بھی ہے انکو کرنے کا مجھے اس موضوع پر بات کرنےکا
me bhi hoo'n....اس لسٹ میں آپ کو میں نطر نہیں آیا؟