مسکین بھیگا بلا

مقدس

لائبریرین
ویسے بھی منطقی دلیل ہے۔۔۔ ذرا عقل کو ہاتھ مارو کہ ایک اردو ادب کا تازہ تازہ نامی گرامی استاد یہ بے ادبی کیسے کر سکتا ہے کہ "شکریہ بھیا" کے جواب میں "مائی پلیژر" لکھ کر انگریزی بگھارنے لگے۔۔۔ :laughing:
یقیناً اس مراسلے کی اصل شکل یوں تھی:

وہ مجھے پر رعب ڈال رہے ہیں
آپ کی طرح
:)
 
اسکرین شاٹ اگر دلیل بن جائیں تو ابھی ڈاکٹر فاتح کے سیکیورٹی بلاگ پر دشمن ہند ہونے کے ثبوت کا نظم کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
عاطف بٹ

محفلین

ہاہاہاہا۔۔۔ چھا گئے ہیں آپ فاتح بھائی!
کیا چوری پکڑی ہے آپ نے مقدس کی! :laughing:
 
آپ نے ہماری دلاری پری پر ایسا سنگین الزام لگایا! اب آپ کی خیر نہیں! لطف کی بات یہ ہے کہ آپ پر چارج بھی بھیگے بلے کی جانب سے ہی لاگو کیا جائے گا کیوں کہ وہ ان کے متفرق العمر جڑواں بھائی ہیں۔ وہ خود تو الزامات لگا سکتے ہیں لیکن کوئی اور ان کی بہن کو کچھ کہے یہ نا قابل برداشت ہے۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
اسکرین شاٹ اگر دلیل بن جائیں تو ابھی ڈاکٹر فاتح کے سیکیورٹی بلاگ پر دشمن ہند ہونے کے ثبوت کا نظم کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
مسئلہ تو یہ ہے کہ زین فورو کے نکمے پن کے باعث ورژن ہسٹری نہ ہوتے ہوئے آپ بھی ثابت نہیں کر سکتے کہ اصل کیا تھا اور گھپلا کیا کیا گیا۔ ہاہاہا
 
عاطف بٹ

محفلین
آپ نے ہماری دلاری پری پر ایسا سنگین الزام لگایا! اب آپ کی خیر نہیں! لطف کی بات یہ ہے کہ آپ پر چارج بھی بھیگے بلے کی جانب سے ہی لاگو کیا جائے گا کیوں کہ وہ ان کے متفرق العمر جڑواں بھائی ہیں۔ وہ خود تو الزامات لگا سکتے ہیں لیکن کوئی اور ان کی بہن کو کچھ کہے یہ نا قابل برداشت ہے۔ :)
سعود بھائی، آپ نے شاید اپنی متفرق العمر جڑواں بہن کا الزام نہیں پڑھا۔ :)
وہ مجھے پر رعب ڈال رہے ہیں
آپ کی طرح
:)
 
فاتح

لائبریرین
اسکرین شاٹ اگر دلیل بن جائیں تو ابھی ڈاکٹر فاتح کے سیکیورٹی بلاگ پر دشمن ہند ہونے کے ثبوت کا نظم کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
کیا اچھا یاد کروایا اس اللہ مارے بلاگ کا۔۔۔ اے منتظم بلاگِ عدوانِ ہند! ذرا آ جائیں میدان میں تا کہ اس بلاگ کی تزئین و آرایش کی جا سکے۔ :laughing:
ویسے "بلاگ" کی وکی پیڈیائی جناتی اردو کیا تھی؟ ہاہاہا
 
عاطف بٹ

محفلین
وہ ہماری جڑواں بہن نہیں ہیں بلکہ ہماری تو بٹیا رانی ہیں۔ نیز یہ کہ ان کو سارے حقوق حاصل ہیں لہٰذا ان کی بات کو دلیل نہ بنایا جائے! :)
اگر انہیں سارے حقوق حاصل ہیں پھر تو فاتح بھائی کی اسکرین شاٹ والی دلیل رد ہوگئی!
کیا میں دوبارہ پارٹی بدل سکتا ہوں @مقدس؟ :p :)
 
Top