مسلہ ہے

نبیل

تکنیکی معاون
شعیب، فورم میں استعمال ہونے والے اردو ایڈیٹر کے کی بورڈ کی تفصیل یہاں پر موجود ہے۔

اگر آپ ذیل کے حروف ٹائپ کرتے ہیں:

qaud

تو قائد لکھا جائے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شعیب، آپ شاید ونڈوز کا اردو کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں۔ آپ ونڈوز کا ڈیفالٹ کی بورڈ ہی رہنے دیں اور پھر ٹائپ کرکے دیکھیں۔
 
Top