مسئلہ

سحرش سحر

محفلین
مسئلہ
محترم محمد وارث صاحب اور راحیل فاروق صاحب! آج جب میں اپنا صفحہء کوائف دیکھ رہی تھی تو اس میں یہ راز مجھ پر منکشف ہوا اور بہت زیادہ شرمندہ ہوئی کہ میں نے لا علمی میں ' پتہ نہیں کیسے...آپ لوگوں کو اپنے نا پسندیدہ اراکین میں شامل کیا ہے ۔
بہت افسوس ہے اور نادم بھی ہوں ۔
 
Top