مجھے قطعی کوئی فرق نہیں پڑتا میں نے تو بس یونہی لکھ دیا تھا -
حسابِ عمر کا اتنا ساگوشوارہ ہے
تجھے نکال کہ دیکھا تو سب خسارہ ہے
تو اعداد وشمار سے کیا لینادینا
جی جناب ہمیں بھی بہت دیربعد محفل کا پتہ لگا۔ محفل میں اپنے علاقے کاکوئی دوست بھی نہیں ہے۔ لے دے کےباباجانی ہی قریب کے ہیں۔ اس کے ساتھ دو اکاؤنٹ تو میں نے اپنے دوستوں کے بنائے تھے وہ لوگ بھی نظرنہیں آتے۔ نہ ہی ناچیزکے پاس اتناوقت ہوتاہے۔