"مراسلے بھیجنے کا فرق" یہ کیا ہے اور کیسے لکھنا ہے؟تعداد : 178،661
تاریخ : 28 اگست، 2013 الموافق 21 شوال، 1434 ھ بروز بدھ
مقامی وقت : 09:03
مراسلے بھیجنے کا فرق : 233
میں بھی لکھوں؟
ضرور لکھیں۔ سبکو لکھنے کی دعوت ہے۔"مراسلے بھیجنے کا فرق" یہ کیا ہے اور کیسے لکھنا ہے؟
منہا؟ مطلب؟ضرور لکھیں۔ سبکو لکھنے کی دعوت ہے۔
اس وقت آپ کے مراسلوں کی تعداد 123 ہے۔
کل لکھیں گی تو دیکھیے گا اس وقت آپ کے مراسلوں کی تعداد کتنی ہے۔
پھر حساب کا ایک چھوووووووووووٹا سا سوال موجودہ مراسلوں کی تعداد میں سے 123 منہا کر کے فرق نکال لیجیے گا۔