تعارف مختصر تعارف

جواد عالم

محفلین
السلام علیکم۔ میرا نام جواد عالم ہے۔ ادب اور خصوصی طور پر اُردو ادب سے لگاؤ ہے، بس اسی لیے اس محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اُمید ہے سفر دلچسپ و شاندار رہے گا۔
 
KwULv.png
 
Top