مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

محمدصابر

محفلین
جنم دن مبارک صابر بھائی

اللہ سبحان و تعالٰی آپ پر اپنی رحمتیں نچھاور فرمائیں
شکریہ راجہ صاحب۔ اللہ تعالی آپ کی دعا قبول فرمائیں

محمد صابر صاحب بہت بہت سالگرہ مُبارک ہو ۔
آپ کا بہت بہت شکریہ

سالگرہ کی مبارک قبول فرمائیں۔
قبول کی۔ شکریہ
 
مغزل

محفلین
صابر صاحب سالگرہ مبارک ہوں ، آپ بھی یہ نہ کہدیجے گا کہ بھئی یہ تو میر ی شادی کی سالگرہ ہے ۔ ہی ہی ہی
 
محمدصابر

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔:dancing:
شکریہ

صابر صاحب سالگرہ مبارک ہوں ، آپ بھی یہ نہ کہدیجے گا کہ بھئی یہ تو میر ی شادی کی سالگرہ ہے ۔ ہی ہی ہی
شکریہ مغل بھائی۔ میری شادی کی سالگرہ پچھلے ماہ گزر گئی۔
 
شکاری

محفلین
سنا ہے آپ کی سالگرہ آکر گزر گئی اور مجھے خبر نہ ہوئی چلو کوئی بات نہیں
آپ آج ہی مبارک قبول فرمائیں۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

صابر بھائی ، آپ کو سالگرہ مبارک باد ! آپ سالگرہ کا دن کس طرح گذارتے ہیں اہتمام کے ساتھ یا بغیر اہتمام کے ؟
 
محمدصابر

محفلین
سنا ہے آپ کی سالگرہ آکر گزر گئی اور مجھے خبر نہ ہوئی چلو کوئی بات نہیں
آپ آج ہی مبارک قبول فرمائیں۔:)
شکریہ ۔ سالگرہ تو بہانا ہوتا ہے اصل کام تو محبتیں بانٹنا اور سمیٹنا ہوتاہے ۔
السلام علیکم

صابر بھائی ، آپ کو سالگرہ مبارک باد ! آپ سالگرہ کا دن کس طرح گذارتے ہیں اہتمام کے ساتھ یا بغیر اہتمام کے ؟
شکریہ سیدہ۔ سالگرہ والا دن دفتر میں زیادہ دیر تک کام کر کے گزارتے ہیں :grin:
شام کو گھر والوں کے ساتھ آؤٹنگ
 
Top