مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

محمد صابر بھائی ، آپ کا نام موڈریٹرز کی فہرست میں نظر آ رہا ہے ، اردو محفل پر ذمہ داری سنبھالنے کے حوالے سے تمام اراکین کی جانب سے آپ کو بہت مبارک باد !


 
بارک اللہ

صابر بھائی مبارک ہو یہ ذمہ داری۔ مجھے امید ہے کے میرے نا تواں ہاتھ آپ کے کسی کام ضرور آ سکیں گے گوکہ کم کم سہی۔ میری طرف سے تو دہری مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بھائی بندھو جو ٹھہرے۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
اللہ تعالی سدا آپ پر اپنی رحمتوں بھری برکات نازل فرمائے آمین
اور اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق سے نوازے آمین

نایاب
 

محمد وارث

لائبریرین
اس خاکسار کی جانب سے بھی 'دہری' مبارک کہ میں بھی آپ کا بھائی بند ہوں :)

امید ہے کہ آپ اس ٹیم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے!
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ شگفتہ۔ بس دعا کریں کہ مجھے ذمہ داریاں پوری کرنا آجائیں۔

بارک اللہ

صابر بھائی مبارک ہو یہ ذمہ داری۔ مجھے امید ہے کے میرے نا تواں ہاتھ آپ کے کسی کام ضرور آ سکیں گے گوکہ کم کم سہی۔ میری طرف سے تو دہری مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بھائی بندھو جو ٹھہرے۔
دہراشکریہ۔
:)بہت مبارک ہو بھائی
شکریہ زین
بہت بہت مبارک ہو محمد صابر بھائی
آپ کا بھی شکریہ
السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
اللہ تعالی سدا آپ پر اپنی رحمتوں بھری برکات نازل فرمائے آمین
اور اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق سے نوازے آمین

نایاب
نایاب بھائی آپکا بھی شکریہ
اس خاکسار کی جانب سے بھی 'دہری' مبارک کہ میں بھی آپ کا بھائی بند ہوں :)

امید ہے کہ آپ اس ٹیم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے!
آپ کا بھی دہرا شکریہ۔ اللہ اس اضافے کو اچھا ہی بنائے۔ :)
 

محمدصابر

محفلین
مبارک ہو جی۔ ویسے کس زمرے کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں؟
شکریہ عارف۔
اردو ویب پراجیکٹس, اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
ارے صابر بھی سبزا گئے۔۔ واہ وا، مبارک ہو، یہ کس فورم کی ذمہ داری ہے آپ کے پا؟
شکریہ محترم اعجاز صاحب۔ کچھ چیزیں باسی ہونے پر سبز ہو جاتی ہیں۔
اردو ویب پراجیکٹس, اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
بہت مُبارک ہو جناب صابر صاحب
شکریہ شاہ جی
شکریہ ظہور بھائی
 

فخرنوید

محفلین
میری طرف سے بھی جناب محمد صابر کا موڈریٹر بننے پر مبارکباد

میں نے تو ان کے لئے ایوارڈ کی خواہش کی تھی​
 

زینب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو صابر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے اب آپ سے بنا کے رکھنی پڑے گی
 
Top