محمد احمد صاحب دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا کہ نومولد والدین کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔انتہائی مسرت کے ساتھ یہ خوش خبری سنائی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں ہمارے ہردلعزیز بھائی محمداحمد کو بیٹے کی صورت میں اپنی نعمت سے نوازا ہے۔
اللہ تعالیٰ شہزادے کو خوشیوں بھری صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ اسے نیک اور صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین