محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

نایاب

لائبریرین
عنوان بہت خوب منتخب کیا ہے میری بہنا
اور لطیفہ زبردست ہے ۔
بلا تبصرہ ۔۔۔۔۔۔کہتے پتلی گلی سے نکل لینا بہت مناسب رہے گا ۔۔
 
نیلم

محفلین
عنوان بہت خوب منتخب کیا ہے میری بہنا
اور لطیفہ زبردست ہے ۔
بلا تبصرہ ۔۔۔ ۔۔۔ کہتے پتلی گلی سے نکل لینا بہت مناسب رہے گا ۔۔
یس عنوان کےلیےہی تو میں نے یہ لطیفہ سلیکٹ کیاتھا....تبصرہ کر ہی دیتےآپ تو اچھی بات تھی...تعریف کےلیے بہت شکریہ....
 
نایاب

لائبریرین
یس عنوان کےلیےہی تو میں نے یہ لطیفہ سلیکٹ کیاتھا....تبصرہ کر ہی دیتےآپ تو اچھی بات تھی...تعریف کےلیے بہت شکریہ....
پکڑو ۔۔۔ ۔۔ پکڑو ۔۔۔ ۔ جانے نہ پائے
میری بہنا
تبصرہ کیا کرنا کہ
لفظ کبھی کبھی " شہد " بن جاتے ہیں ۔
اور یہ شہد اک " ہنگامہ " کر دیتا ہے ۔
دیکھیں ابھی بلا تبصرہ لکھنے پر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پکڑو پکڑو جانے نہ پائے " کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں ۔
سوچیں گر تبصرہ کیا ہوتا تو کیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میری بہنا
تبصرہ کیا کرنا کہ
لفظ کبھی کبھی " شہد " بن جاتے ہیں ۔
اور یہ شہد اک " ہنگامہ " کر دیتا ہے ۔
دیکھیں ابھی بلا تبصرہ لکھنے پر ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پکڑو پکڑو جانے نہ پائے " کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں ۔
سوچیں گر تبصرہ کیا ہوتا تو کیا ہوتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
نایاب بابو اردو محفل کی رکنیت سے معطل کر دئیے جاتے
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
معطلی ہو کہ موت
کون ڈرتا ہے مگر
آپ جیسی ہستیوں کی مصاحبت
چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
سرکار ہم تو جنت میں بھی آپ کی دُم سے لٹک کر جائیں گے
بس یہ ڈرنا چھوڑیئے
ہم آپ کے ساتھ آسیب کی طرح ہیں اب
ہماری بد قسمتی ہی اب ہم کو الگ کرے تو کرے، ورنہ یہ سب خیال ہے، اور محال ہے
 
نایاب

لائبریرین
سرکار ہم تو جنت میں بھی آپ کی دُم سے لٹک کر جائیں گے
بس یہ ڈرنا چھوڑیئے
ہم آپ کے ساتھ آسیب کی طرح ہیں اب
ہماری بد قسمتی ہی اب ہم کو الگ کرے تو کرے، ورنہ یہ سب خیال ہے، اور محال ہے
جزاک اللہ خیراء
ہنستے مسکراتے میرے محترم بھائی
میں بھی کہوں کہ آج یہ ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرہ اتنا بے چین کیوں ہے ۔
وہ تو راز اب کھلا کہ آپ دم پہ دھیان لگائے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جزاک اللہ خیراء
ہنستے مسکراتے میرے محترم بھائی
میں بھی کہوں کہ آج یہ ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرہ اتنا بے چین کیوں ہے ۔
وہ تو راز اب کھلا کہ آپ دم پہ دھیان لگائے بیٹھے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شکر کریں رمضان شریف کی برکت سے میری آدھی چربی پگھل گئی ہے
ورنہ آپ کی دم شریف اکھڑنے کا بھی قوی امکان تھا
(دَم پڑھیں یا دُم، مطلب پھر بھی پورا ہو جائے گا)
 
شمشاد

لائبریرین
زحال بھائی تو پھر کب جنت میں جانے کا بندوبست کر رہے ہیں آپ؟

دیوانی مقدمہ وہ ہوتا ہے جو دادا دائر کرتا ہے اور پوتا تاریخیں بھگتتا ہے
 
Top