محفل کے جِن بھوت

محمد وارث

لائبریرین
لیں ہم حاضر ہو گئے خود ہی ,تقریبا21 ماہ میں 10828 مراسلے ,
اب کیا حکم ہے ہمارے لیے ,آپ ہمارا شمار کس درجے میں کریں گی۔:p
آپ کا شمار میرے والے گروپ میں ہوتا ہے۔
ویلے مصروف
اس حساب سے محفل کا "زکوٹا جن" کون ہوا بھلا! :)
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صہیب کیا حال ہے؟
محفل پہ اتنے طویل عرصہ میں آپ کے مراسلوں کی تعداد اتنی کم کیوں رہی؟

وعلیکم السلام
الحمدللہ!
محفل میں آپ مجھے ایک خاموش بھوت کی حیثیت دے سکتی ہیں اور مراسلوں کی کمی کی ایک وجہ یہ کہ مجھے سننا اور پڑھنا زیادہ پسند ہے بولنے اور لکھنے کی نسبت
 

جاسمن

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمدللہ!
محفل میں آپ مجھے ایک خاموش بھوت کی حیثیت دے سکتی ہیں اور مراسلوں کی کمی کی ایک وجہ یہ کہ مجھے سننا اور پڑھنا زیادہ پسند ہے بولنے اور لکھنے کی نسبت
اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ ایک سچے بھوت ہیں۔:)
بہرکیف کبھی کبھی انسانی روپ میں نمودار ہوکر دو چار مراسلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
سننے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ لکھنے اور بولنے میں بھی تھوڑا تھوڑا حصہ لیں۔
کبھی ریٹنگ بھی دیا کریں۔۔۔دیگر محفلین کو کم از کم آپ کی موجودگی کا علم ہوسکے اور کچھ لوگوں کو اس طرح ڈارایا بھی جاسکے گا۔:D
 

عرفان سعید

محفلین
تین سالوں میں 351 مراسلے
چودھری مصطفی حاضر ہوں۔:)

تقریبا گیارہ سالوں میں 643 مراسلے
مطیع الرحمٰن حاضر ہوں۔۔۔۔:)

محمد سعد کو بھی ان میں شامل سمجھا جائے؟


تقریباَ۔ تین سال میں 137
وصی اللہ حاضر ہوں۔:)
ان سب جنات سے 4 ماہ پہلے ملے ہوتے تو ہمارا ندامت کا احساس مفاخرت میں بدل جاتا۔
 
آخری تدوین:
Top