تمام اراکین دیکھ لیں کہ عزیز امین کو لائبریری کے لے ان ہی کی تجویز پر صرف دو صفحے ٹائپ کرنے کے لیے دیئے گئے تھے۔ پہلے تو مختلف قسم کے حیلے بہانے کرتے رہے پھر ایسے انجان بنے کہ بار بار پوچھنے کے باوجود جواب تک دینے کی زحمت نہیں کی کہ کیا بنا۔
مجبوراً مجھے ہی وہ صفحے لکھ کر پوسٹ کرنا پڑے۔