محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لازمی تو نہیں البتہ اختیاری کہہ سکتے ہیں۔ جس کی مرضی ہو لکھے، جس کی مرضی ہو نہ لکھے۔

میرے جیسا آدمی تو ویسے بھی ان پر یقین نہیں رکھتا تو لکھنے کا فائدہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں ابھی تھوڑی دیر میں آپ کو لائبریری کے لیے دو صفحے ٹائپ کرنے کے لیے بھیج رہا ہوں۔ تیار رہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
میں ابھی تھوڑی دیر میں آپ کو لائبریری کے لیے دو صفحے ٹائپ کرنے کے لیے بھیج رہا ہوں۔ تیار رہیں۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
اپنے عزیز امین جی کو بہت آسان اور ذرا " خشک " قسم کے موضوعات ارسال کیجئے گا ۔
محترم عزیز امین جی آپ نے جو ذپ میں آرٹیکل ارسال کیئے ہیں ۔ انہیں پڑھ کر اپنے الفاظ میں لکھ کر محفل پر پوسٹ کر دیں ۔
اپنے الفاظ میں کاپی پیسٹ سے پرہیز کیجئے گا۔ اور آخر میں بشکریہ لکھ کر سائٹ کا نام بھی لکھ دیجیئے گا
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کہا ناں، موضوع کچھ بھی رہا ہو، یہاں ریسرچ تھوڑا ہی کر رہے ہیں، صرف ٹائپ ہی تو کرنا ہے۔ اب بہانے مت بنائیں اور جلدی سے ٹائپ کر کے بتائیں کہ ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو آپ دھڑا دھڑ ذاتی پیغام میں بی بی سی اور دوسری سائٹس کے روابط بھیجھے جا رہے ہیں تو ان کا کیا مطلب ہے؟

مہربانی فرمائیں اور آئندہ مجھے کوئی بھی ذاتی پیغام نہ بھیجیں۔
 

خوشی

محفلین
محفل کی فضا تو ٹھیک ہی ھے مگر اس فورم کے کچھ آپشن عجیب سے ھیں


اگر جہاں یہ لکھا آتا ھے کہ "جواب میں اقتباس شامل کریں‌2 اس کے ساتھ کچھ سمائلیز بھی ہوں‌جو زیادہ استعمال ہوتی ھیں تو کیا بات ہو
 

شمشاد

لائبریرین
شتونگڑے استعمال کرنا کچھ ابنا مشکل تو نہیں۔ آپ " جواب " پر کلک کر کے مراسلہ لکھا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top