محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
بھئی ہماری ماسی سب سے مشہور شخصیت ہیں یہاں کی کون نہیں جانتا ان کو! شمشاد بھائی اور ماسی دو لوگوں کو تو ہر کوئی جانتا ہے۔:cool:
ویسے بھی یہ پوائنٹ سسٹم کوئی پیمانہ تھوڑا ہی ہے بات تو دلوں میں گھر کر جانے کی ہے :grin:
ویسے ہم کو اس تحریر کے خاصے پوائنٹ ملے ہیں۔

:hatoff:

بلکل صیح کہا ،، یہ تو ہم بھی ذرا ہنس کر انجوائے کر رہے ہیں ورنہ جتنا ہمارا نام ہے ۔ اُتنا تو نام والوں کا بھی نہیں :grin:

( سوری بھانجے ساڑھے چھے اب بجے ہیں ۔ ۔تب ساڑھے پانچ بج رہے تھے میں نے اپنا ٹائم غلط بتایا کیونکہ دور سے دیکھنے سے مجھے لگا ساڑھے چھے ہیں :grin: ساڑھے چھے اب ہورہے ہیں ،، ۔
 
تیشہ

محفلین
ہم بھی آخری صفحے پر پائے جاتے ہیں :blush:

لیکن ہمیں بدنام کرنے والوں کو بھی ہم قریب قریب جانتے ہیں ۔۔ اور کیوں بدنام کر رہے ہیں اس بات کو بھی ۔۔۔ تو اپنا ضمیر مطمن ہونا چاہیے ورنہ دنیا میں کونسی سی ایسی شخصیت ہے جس کو ناپسند کرنیوالے مخالفین نہ ہوں :)

بوچھی خالہ آپ سے دو چار ممبر ہی پیچھے ہوں ، آجکل بالکہ شروع سے ہی ذرا "ہتھ ہولا" رکھا ہوا ہے ۔۔۔ امید ہے جلد آپ سے آن ملوں گا:) لیکن آپ کہیں اور آگے نہ نکل جانا :laugh:
خیر یہ تو ٹھہرا مذاق ۔۔۔ تاہم محسن کی "دل میں گھر" کرنے والی بات سے 101 فیصد متفق ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

آپ نے اگر اسی رفتار سے ہتھ ہولا رکھا تو میں اس دوڑ میں تب تک کہاں سے کہاں پہنچ جانا ہے ۔ آپ نے پیچھے ہی رہ جانا ہے :hatoff: ، اس لئے جتنی جلدی ہوسکے آن ملیں ،۔۔ :laugh:
بعد میں میرے سے گلہ نا کریں کہ خالہ ہم سبکو پیچھے چھوڑ گئیں ہیں :music:
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔ مزے کا لگ رہا ہے۔ میرا اب دل کر رہا ہے۔
میری طرف سے بھی لبِ شیریں۔

2910973046_7d0877137d_o.jpg
 
فہیم

لائبریرین
یہ رہی میری ٹرائفل ۔ ۔۔

شگفتہ ۔۔ ماورہ ۔۔ ۔سارہ حجاب تعبیر ۔۔ فہیم محسن بھانجے ، طالوت بھانجے ۔۔ آجائیے سب کے سب ۔۔
ہاں ماورہ جو بدنام نہیں ہیں وہ بھی بقول بھانجے کے شامل ہوکر بدنام ہو سکتے ہیں ۔۔۔

:grin:

dscf4178.jpg

dscf4179.jpg

اسٹرابیری ٹرائفل ، ۔ ۔۔ :hatoff:

واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
زبردست باجو:)
 
زھرا علوی

محفلین
زہرہ آپ بھی اس پارٹی میں شامل ہوکر ، ہم بدنام بچاروں کو ذرا سی عزت بخش سکتیں ہیں ۔۔ ۔ آجائیے ٹرائفل ، اور بریانی تیار ہے ۔ :grin:

آپی اب یوں تو نا کہیں آپ میں شامل ہونا ہمارے لیے عزت افزائی ہو گی ۔۔۔اور وہ بھی جب اتنے مزے مزے کی باتیں اور کھانے بھی ہوں تو اس لال ہری نیلی پیلی عزت کا ہم نے کیا کرنا ہے۔۔۔۔۔:grin:
 
زھرا علوی

محفلین
باجو۔۔۔ مزے کا لگ رہا ہے۔ میرا اب دل کر رہا ہے۔
میری طرف سے بھی لبِ شیریں۔

2910973046_7d0877137d_o.jpg

ما وراء اپ نے یہ جو لب شیریں بنائی ہے اس میں مجھے اگر میں غلط نہیں تو سویاں بھی نظر ا رہی ہیں ۔۔۔میری سس جس ترقیب سے بناتی ہے اس میں سویاں تو نہیں ہوتیں ۔۔۔۔آپ نے جو بنا ئی ہے اسکی ترکیب تو بتانا۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
یا خدایا ایک ہی دن میں یہ ٹاپک کہاں سے کہاں پہنچ گیا ۔ اتنا ٹائم لگا مجھے یہ سب پڑھنے میں :rolleyes:

فہیم بہت بہت شکریہ اتنا اچھا ٹاپک پوسٹ کرنے کا کہ میں نے اس سے بہت کچھ جانا اور سیکھا ہے۔

قسمے میں نے کسی کی شہرت میں کوئی داغ نہیں لگایا اور نا ہی کوئی چاند کہ مجھے یہ طریقہ پتہ ہی نہیں تھا :laugh:

منفی نمبر دینا بہت زیادتی ہے ویسے

اچھا ایک بات کسی کے دو ہرے ڈبے ہوتے ہیں تو کسی کا ایک اسکا کیا مطلب ہے :confused:

مجھے تو شمشاد جی، بوچھی، زینب آپ سب بہت بہت پسند ہیں:)
 
ہمممممممم
2 ڈبے یعنی اور بڑھ کر
اب وہ ہرے ہے تو جس کے ساتھ ہیں وہ محترم یا محترمہ زیادہ فیمس ہیں۔ ایک کے مقابلے میں
اور اگر 2 لال ڈبے جیسے اپنی باجو کے نام کے ساتھ:grin:
تو وہ ایک لال ڈبے والے سے زیادہ ____________ بس سمجھ جائیں;-)
 
زینب

محفلین
ایسے یہ جو سب کے نیکس کے ساتھ کمنٹس ہیں یہ لگاتا کون ہے جیسے میرے نیک کے ساتھ اصلاح‌کی امید ظاہر ہوتی ہے یہ کس نے لکھا۔؟

دوسری بات میں سوچ رہی تھی کہ محفل کے بدناموں میں‌کافی مشہور شخصیات بھی ہیں۔تو کیوں نا کچھ دن کے لیے اگر بدنام شخصیات محفل سے واک اؤٹ کر جایئں تو میرا خیال ہے مشہور تو سارے ہی سست ہیں نبیل بھائی کو دیکھیں کبھی کبھی درشن دیتے ہیں ایسے ہی محسن سستوں کے سردار تو اس محفل کا حال بدناموں کے جانےسے ایسا ہو گا جیسے دھماکستان کا حال مشرف کے جانے اور زرداری کے آنے سے ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا
 
جہانزیب

محفلین
میرے خیال میں‌لوگوں‌ کو پیغامات پر شہرت کا استعمال کرنا چاہیے، بہت ہی کم لوگ ایسا کرتے ہیں‌۔ جب اکثریت پیغامات پر شہرت بہتر بنانے کا استعمال کرے گی اور اچھے پیغامات پر مثبت رائے دے گی تو سب کچھ درست ہو جائے گا۔ فی الحال بہت کم لوگ اس کا استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ذاتی عناد بھی شہرت میں منفی رائے کا سبب بنتا ہے ۔۔ شکایت کرنے کی بجائے اس فیچر یا ترجیح‌ کو استعمال کرنا شروع کریں‌ ۔
 
زینب

محفلین
لیں پا جی اپ سے ایک پیج پیچھے ہی تو ہوں سمجھیں آپ کے پڑوس میں ہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
خورشیدآزاد

محفلین
واقعی بہت معلوماتی دھاگہ۔ اگر یہ دھاگہ پہلے شروع کیا ہوتا تو میرے بے حد کام آتا۔

بہرحال میں بھی بدنام ہوں اور کمال دیکھیئے کہ ”میں نےماضی میں جو بے شرمی کا مظاہرہ کیاتھا“ وہ ہے یہ پیغام :laugh::laugh: :beating:
 
فہیم

لائبریرین
ایسے یہ جو سب کے نیکس کے ساتھ کمنٹس ہیں یہ لگاتا کون ہے جیسے میرے نیک کے ساتھ اصلاح‌کی امید ظاہر ہوتی ہے یہ کس نے لکھا۔؟

دوسری بات میں سوچ رہی تھی کہ محفل کے بدناموں میں‌کافی مشہور شخصیات بھی ہیں۔تو کیوں نا کچھ دن کے لیے اگر بدنام شخصیات محفل سے واک اؤٹ کر جایئں تو میرا خیال ہے مشہور تو سارے ہی سست ہیں نبیل بھائی کو دیکھیں کبھی کبھی درشن دیتے ہیں ایسے ہی محسن سستوں کے سردار تو اس محفل کا حال بدناموں کے جانےسے ایسا ہو گا جیسے دھماکستان کا حال مشرف کے جانے اور زرداری کے آنے سے ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا

:grin::grin::grin::grin:
 
فہیم

لائبریرین
لیں پا جی اپ سے ایک پیج پیچھے ہی تو ہوں سمجھیں آپ کے پڑوس میں ہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہو تو میں‌ تھوڑی مدد کردوں شمشاد بھائی جیسی شہرت بنانے میں;)

میں تو چاہتا ہوں کہ میں بھی جلد اونچے درجے پر پہنچوں
ذرا مدد تو کرنا میری:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top