لاریب مرزا

محفلین
آپ سنائیے کیا چل رہا ہے آج کل؟؟؟
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
عمر یونہی تمام ہوتی ہے..!!
آج کل تو یہی کچھ چل رہا ہے :)
محفل کے پر رونق دھاگوں تک ہی لے چلیں آپی جی
جس دھاگے میں آپ چاہیں گی وہیں رونق لگا لیں گے جناب :love:
لیکن آپ کو کچھ فراغت تو میسر ہو :)
 

عینی مروت

محفلین
جی مشاعرے میں پیش کیا گیا کلام دیکھ کر آرہی ہوں
بہت اچھا لگا ۔۔۔ تبصرے کی جگہ ریٹنگ پر ہی اکتفا کر سکی ہوں۔۔اوراس بار بھی شرکت نہ کر پانے کا بہت افسوس ہورہاہے :((
تبصرے کے لیے علیحدہ لڑی موجود ہے۔ ویسے عینی بٹیا آج کل آپ کچھ زیادہ ہی غائب نہیں رہنے لگی ہیں؟ :) :) :)
 
Top