عینی مروت

محفلین
عرصہ سے عینی بٹیا کی سخن کی پٹاری کا ڈھکن نہیں کھلا اور اگر ایسا ہوا تو ہم تک اس کی مہک نہیں پہنچی۔ ایں چہ قصہ است؟ :) :) :)
جی کچھ عرصہ یہ ڈھکن بند پڑا رہا ہے لیکن امید ہے ڈھیلا ہوتے ہوتے کھل ہی جائے گا آخر ۔۔۔:battingeyelashes:
 
دراصل آواز تو ہم نے کسی کو بھی نہیں دی۔ :)

ہمیں پتہ تھا کہ سارے اچھے اچھے لوگ بہت مصروف ہیں سو ہم نے صرف یاد کرنے پر اکتفا کیا۔ :)
نیتوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے، ویسے آج جانے کہاں سے ہمیں آپ کی تحریر شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ مل گئی جس پر اب تک نگاہ نہیں پڑی تھی۔ :) :) :)
 
افواہ کیوں سب سے پوچھ لیں چاہے۔
سب سے تو وہ پوچھیں جنھیں پتر پر یقین نہ ہو۔ :) :) :)
جی اور سب جانتے ہیں کہ مجھے مشکل اردو نہیں آتی۔ اس میں کوئی شک!؟
شک والی کیا بات ہے دلاری بٹیا، ہم ٹھہرے ذرا کاہل المزاج ورنہ روابط کے ڈھیر لگا دیتے! :) :) :)
 
Top