ماہی احمد

لائبریرین
آپ لوگ کورس کی کتابیں کیسے پڑھتے ہو!!!
اور اتنی ٹینشن میں کیوں رہتے ہو!!!
کوئز ہے ۔۔۔ ۔سیشنل ہے ۔۔۔ ۔ٹرمینل ہے۔۔۔ !!!!
اگر اتنا ٹینس نہ ہو بندہ تو کیا یہ سب نہیں ہوں گے!!!
اففف کیسے جواب دوں
کیا جواب دوں
صرف اتنا بتائیں "ٹنشن انسان کے اپنے بس ہوتی ہے؟"
 

ماہی احمد

لائبریرین
آپ لوگ کورس کی کتابیں کیسے پڑھتے ہو!!!
ہم بھی پڑھنے اور پیپر دینے کے بعد یہی سوچتے ہیں
اور اتنی ٹینشن میں کیوں رہتے ہو!!!
اپنی مرضی سے تو نہیں رہتے نا!!!
اگر اتنا ٹینس نہ ہو بندہ تو کیا یہ سب نہیں ہوں گے!!!
میرا خیال ہے یہ پرسن ٹو پرسن ڈیفر کرتا ہے
کچھ لوگ ذہنی دباؤ میں اچھا کام کرتے ہیں
کچھ لوگ کام بگاڑ لیتے ہیں :)
 

ظفری

لائبریرین
:eek::eek::eek::eek:
ویسے
آپ پریشان نہ ہوں ۔۔۔ ۔خدانخواستہ اگر کبھی آپ کو مجھے بُلانا پڑا اپنی شادی شوُدی میں تو میں اکیلا نہیں آؤں گا! :cool::p:D
تو پھر تیار رہو ۔ زبیر مرزا اور قیصرانی کا تو پتا نہیں کہ ان کا تعویذ کہاں تک کام آیا ۔ مگر میری شادی میں تیار رہنا کہ دور نہیں اور ہاں ۔۔۔ اکیلے نہیں آنا ۔ شرط یہ ہے ۔ ;)
 

ماہی احمد

لائبریرین
کلاسز تو جیسے تیسے اٹینڈ کرنی ہی ہوتی ہیں ۔۔۔ ۔۔لیکن اب بندہ گھر میں بھی وہی پڑھتا رہے!!!
بس یہی پوچھنا ہے کہ کلاسز کے باہر کیسے پڑھتے ہو!!
:cry::cautious::cautious::confused::confused::confused::confused::cool:
بس پتا نہیں کیسے
مگر پڑھ لیتے ہیں
ابھی بھی کوئی 25 ریسرچ پیپرز پڑھنے والے پڑے ہیں
اور میں مزے سے یہاں گپیں مار رہی ہوں، ظاہر ہے پھر وقت کم رہ جائے گا تو پڑھنا تو پڑے گا نا، اور ٹنشن بھی ہو گی۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
تو پھر تیار رہو ۔ زبیر مرزا اور قیصرانی کا تو پتا نہیں کہ ان کا تعویذ کہاں تک کام آیا ۔ مگر میری شادی میں تیار رہنا کہ دور نہیں اور ہاں ۔۔۔ اکیلے نہیں آنا ۔ شرط یہ ہے ۔ ;)
تو پھر تیار رہیں!
مفتا توڑنے سٹوڈنٹ وہاں تک آنے سے بھی گریز نہیں کریں گے!!!:rolleyes::D:D
اکیلے نہیں آنا!!!
تو پھر سیدھا سیدھا کہیں ناں کہ نہ زبیر بھائی کو بلا رہے نہ منصور بھائی!!!
؎:mad:(y)(y)(y)
 
Top