بھلکڑ

لائبریرین
میچ تو نہیں دیکھا لیکن سُنا ضرور ہے کہ اس نے 209 اسکور بنائے ہیں۔

پہلے بھی دو ہندوستانی کھلاڑی ایک روزہ بین الاقوامی میچوںمیں ڈبل سنچریاں اسکور کر چکے ہیں۔
16 چھکوں کے ساتھ ایک میچ میکسیم چھکوں کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا!!!!!
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا بات ہےآج کل تمہارے بیانات میں " گھر" کا تبصرہ بہت ہو رہا ہے ۔ " آج جلدی گھر جا رہا ہوں " ۔ " سارا دن گذار کر ابھی گھر پہنچا " ۔ سب خیریت تو ہے ناں ۔ ;)
سب خیریت ہی ہے۔ گھر تو گھر ہی ہوتا ہے۔ ہاں جب ہوم سوئیٹ ہوم کہوں تو پھر جلیس ہونے کا مظاہرہ کرنا :)
 
Top