نور وجدان

لائبریرین
ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ بچے کو جھوٹ بولنا نہیں آتا۔ جیسے وہ بولی اپنے ماں باپ سے سیکھتا ہے ویسے ہی جھوٹ بولنا بھی بڑوں سے آتا ہے۔ عموماً بچے جھوٹ کسی آنے والی سزا کے خوف سے بولتے ہیں۔ بچوں کو خود اعتماد بنانے کیلئے ضروری ہے کہ وہ بغیر خوف و خطرہ سچ بولیں۔ اسکے لئے آپ سچ بولنے کے عوض کوئی انعام تجویز کر سکتے ہیں۔ :)
میرا خیال ہے ماں باپ کے علاوہ دوست بھی ہوتے ہیں اور اساتذہ بھی
 
انٹرنیشنل انٹرنیٹ پریزرویشن کنسورشیم جنرل اسمبلی 2015 میں شرکت کرنے کیلیفورنیا گئے تھے جہاں ہمیں دو عدد پریزینٹیشن دینی تھیں (لائحہ عمل ملاحظہ فرمائیں)۔ یہ کانفرینس پانچ دنوں تک لگاتار جاری رہی اور اس میں 30 ممالک سے آئے ہوئے 120 نمائندوں نے شرکت کی۔ ہماری ایک پریزینٹیشن سین فرینسسکو میں انٹرنیٹ آرکائیو کے مرکزی آڈیٹوریم میں تھی جبکہ دوسری اسٹینفرڈ یونیورسٹی میں۔ اور یہ رہی اس موقع کی ایک عدد تصویر (بشکریہ سبائن ہارٹمین، برٹش لائبریری)۔ :) :) :)

IMG_20150429_152551.jpg
 
arifkarim

معطل

زبردست جناب۔ کیا یہ پریزینٹیشن آپکے پی ایچ ڈی والے کام سے متعلق تھی؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
انٹرنیشنل انٹرنیٹ پریزرویشن کنسورشیم جنرل اسمبلی 2015 میں شرکت کرنے کیلیفورنیا گئے تھے جہاں ہمیں دو عدد پریزینٹیشن دینی تھیں (لائحہ عمل ملاحظہ فرمائیں)۔ یہ کانفرینس پانچ دنوں تک لگاتار جاری رہی اور اس میں 30 ممالک سے آئے ہوئے 120 نمائندوں نے شرکت کی۔ ہماری ایک پریزینٹیشن سین فرینسسکو میں انٹرنیٹ آرکائیو کے مرکزی آڈیٹوریم میں تھی جبکہ دوسری اسٹینفرڈ یونیورسٹی میں۔ اور یہ رہی اس موقع کی ایک عدد تصویر (بشکریہ سبائن ہارٹمین، برٹش لائبریری)۔ :) :) :)

IMG_20150429_152551.jpg
واؤ سعود بھیا
آپ تو بڑے مزے کے کام کرتے ہیں :)
 
شکریہ ۔۔۔اللہ اور ترقی دے
 
محمداحمد

ماشاءاللہ۔ ! ماشاءاللہ۔!

اللہ رب العزت آپ کو قدم قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
 
Top