عمر سیف

محفلین
جی ۔۔۔ اسکول جا رہے ہیں ۔۔ آیان کو بھی کنڈرگارٹن میں داخل کروا دیا ہے ۔۔
یہ دیکھیں ۔۔
IMG-20150429-WA00031_zpscfg3cth2.jpg
 

arifkarim

معطل
لیکن آپ کو تو انتظامیہ کی طرف سے پیغام ملا ہی ہوگا کہ معطل کیوں کیے گئے۔
arifkarim تو خوش ہورہے تھے کہ ایک جہادی کم ہوگیا۔ آپ نے تو ان کی خوشی کی دوپہر سے پہلے ہی شام کردی۔ :LOL:
مجھے خوشی معطلی کی نہیں تھی کہ ہم خود بھی کئی بار یہ بھگت چکے ہیں :p
آپ تو ان دنوں معطل تھے۔آپ کو کیسے علم ہوسکتا ہے۔
نوٹ:۔ زیادہ سیریس مت لیں ۔۔۔۔۔۔عارف کریم آتے ہی ہوں گے۔:)
میں تو چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
زیادہ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ میں نے کونسا آپ احباب کو کھا جانا ہے :grin:
یہ الحمدللہ،،،، اگرمسلمانوں کو پروٹیکٹ کرنا بھی جہاد میں آتا ہے تو اس کے لئے تیار ہوں ،، فی سبیل اللہ
فساد فی سبیل اللہ کیلئے تیار رہیں۔ :)
میری والدہ کہتی ہیں بیٹا رات کو باہر مت نکلوں شیطان جال پھینگتا ہے میں بھی چلا،،، الحمدللہ
شیطان دن رات انسان کیساتھ ہی ہوتا ہے۔ ;)
:) ۔۔ آیان جب کچھ غلط کرتا ہے اور پوچھا جائے کہ آپ نے کیا تو جواب ہوتا ہے " نہی تو" :)
آپ کی نیک صحبت کا اثر ہو سکتا ہے :)
 

arifkarim

معطل
ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ بچے کو جھوٹ بولنا نہیں آتا۔ جیسے وہ بولی اپنے ماں باپ سے سیکھتا ہے ویسے ہی جھوٹ بولنا بھی بڑوں سے آتا ہے۔ عموماً بچے جھوٹ کسی آنے والی سزا کے خوف سے بولتے ہیں۔ بچوں کو خود اعتماد بنانے کیلئے ضروری ہے کہ وہ بغیر خوف و خطرہ سچ بولیں۔ اسکے لئے آپ سچ بولنے کے عوض کوئی انعام تجویز کر سکتے ہیں۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
مجھے خوشی معطلی کی نہیں تھی کہ ہم خود بھی کئی بار یہ بھگت چکے ہیں :p
یہ غالباََ ہماری آمد سے پہلے کی بات ہوگی۔ اسی لیے معلوم نہیں ہوسکا ویسے اس کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ :p

زیادہ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ میں نے کونسا آپ احباب کو کھا جانا ہے :grin:
ارے تو کیا آپ انسانوں کو بھی کھاتے ہیں؟؟؟ :shout:
 

arifkarim

معطل
یہ غالباََ ہماری آمد سے پہلے کی بات ہوگی۔ اسی لیے معلوم نہیں ہوسکا ویسے اس کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ :p
کچھ خاص نہیں۔ آپ پوسٹس پڑھ سکتے ہیں خود کر نہیں سکتے :)
ارے تو کیا آپ انسانوں کو بھی کھاتے ہیں؟؟؟ :shout:
دماغ کھایا کرتا کسی زمانہ میں۔ اب وہ بھی چھوڑ دیا ہے :)
 
Top