ابن سعید
خادم
آج تو یہاں بہت ہی خوبصورت موسم تھا سہ پہر کے بعد۔اللہ کا شکر ہے۔
موسم یہاں سرد ہے لیکن اتنا سرد نہیں۔ پچھلے کچھ دنوں برفباری ہوئی ہے۔
آج تو یہاں بہت ہی خوبصورت موسم تھا سہ پہر کے بعد۔اللہ کا شکر ہے۔
موسم یہاں سرد ہے لیکن اتنا سرد نہیں۔ پچھلے کچھ دنوں برفباری ہوئی ہے۔
دراصل... موسم سرما کے حوالے سے ایک نمائش لگی تھی... کمپنی کا سٹال بھی لگا تھا.....واپسی دیر سے ہوئی....وعلیکم السلام!
کیوں بھئی اس پہر کیسے نمودار ہو گئے؟
اس موسم کا سن کر تو دل باغ باغ ہو گیا۔ کیا ہی خوب ہوتا ہوگا، جدھر نگاہ اٹھائیے ہرن مثل آنکھوں میں سرمے کی دھاریاں اور آنکھوں کے اطراف سرمے سے بنے ہوئے نقوش۔۔۔ سبحان اللہ!دراصل... موسم سرمہ کے حوالے سے ایک نمائش لگی تھی... کمپنی کا سٹال بھی لگا تھا.....واپسی دیر سے ہوئی....
موبائل سے ٹاپنگ کے یہی نقصان ہیں ۔۔۔اس موسم کا سن کر تو دل باغ باغ ہو گیا۔ کیا ہی خوب ہوتا ہوگا، جدھر نگاہ اٹھائیے ہرن مثل آنکھوں میں سرمے کی دھاریاں اور آنکھوں کے اطراف سرمے سے بنے ہوئے نقوش۔۔۔ سبحان اللہ!
لیکن کبھی کبھی املا کی غلطیاں بھی بڑی دلچسپ ہوتی ہیں!موبائل سے ٹاپنگ کے یہی نقصان ہیں ۔۔۔
محفل کے حالات سے آگاہ کریں ۔۔ کافی خاموشی ہے آج کللیکن کبھی کبھی املا کی غلطیاں بھی بڑی دلچسپ ہوتی ہیں!
محفل آپ کے سامنے ہے حضور، خود ہی حالات سے آگاہ ہو لیں۔ کبھی خاموشی تو کبھی شور و غوغا عام بات ہے۔محفل کے حالات سے آگاہ کریں ۔۔ کافی خاموشی ہے آج کل
فقط دو روز کی چھٹی؟اللہ کا شکر ہے۔
پچھلے دو ہفتہ کی سیل کے بعد دو دن کی چھٹی گزار رہے ہیں۔
جی ہاں۔ وہ بھی عنایت ہے ورنہ ضروری نہیں کہ سیل کے بعد چھٹی دی جائے۔فقط دو روز کی چھٹی؟
کیا بگڑ جاتا جو دو روز مزید چھٹی کر دیتے اور اس کے بعد ویک اینڈ ہی تھا۔جی ہاں۔ وہ بھی عنایت ہے ورنہ ضروری نہیں کہ سیل کے بعد چھٹی دی جائے۔
ابھی سرما کی جو پندرہ چھٹیاں دی گئیں۔ اس کے فوراً بعد ایسی عیاشی کا سوال کہاں۔کیا بگڑ جاتا جو دو روز مزید چھٹی کر دیتے اور اس کے بعد ویک اینڈ ہی تھا۔
لیں آپ تو خود ہی نفی کر رہے ہیں!ابھی سرما کی جو پندرہ چھٹیاں دی گئیں۔ اس کے فوراً بعد ایسی عیاشی کا سوال کہاں۔