وعلیکم السلام! :) :) :)
کیسی ہیں ہماری مسکان پری؟ :) :) :)
حالات بدلتے کوئی ٹائم تهوڑی لگتا ہے بهائی۔۔۔۔ میں سوچ رہی ہوں کہ نبیل بهیا اور سعود بهیا کی یہاں سے چهٹی کروا دوں اور پهر مذہب اور سیاست کے زمرے سرے سے ڈیلیٹ کر دوں :(
ویسے یہ زمرے حذف کرنے کے لیے بے چاروں کی چھٹی کروانی ضروری ہے کیا؟ :) :) :)
 
عثمان

محفلین
ان پھڈوں کیلئے اب کسی اور فارم کا انتخاب کرلیں۔ یہ دیسی فارم ہے۔ یہاں مغربی نظریات و تبصرات کا بول بالا ہونے سے قبل ہی مقفلی حاضر ہو جاتی ہے :)
قطعی نہیں۔
مجھے یہ فورم ہر لحاظ سے پسند ہے۔ :) نیز جو ماحول یہاں دستیاب ہے وہ کسی اور اردو فورم پر موجود نہیں۔ :)
 
arifkarim

معطل
اور پهر مذہب اور سیاست کے زمرے سرے سے ڈیلیٹ کر دوں :(
کافی سوچ بچار کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ محفل کی حالیہ خاموشی کی اصل وجہ شاید ان دو زمرہ جات کا وجود نہیں کہ دیگر محفل کی طرح ان میں بھی خاموشی طاری ہے۔ میرے مطابق زیادہ تر سابقہ فعال محفلینز جیسے قیصرانی انتظامی امور کی بناء پر محفل چھوڑ چکے ہیں۔ اور کچھ دوست یار نظریاتی اختلافات کو بنیاد بنا کر یہاں کا رُخ نہیں کرتے۔
دوسرا کافی حد تک پوسٹس کی اس نئے ریٹنگ سسٹم کی وجہ سے محفلینز نئی پوسٹس کرنے سے کتراتے ہیں کہ کہیں منفی ریٹنگ ملنے کی صورت میں پروفائل پر غلط اثر نہ پڑے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اس نظام کی فعالیت سے قبل عموماً پوسٹس کی تعداد زیادہ ہوتی تھی جہاں اب محض ریٹنگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

قطعی نہیں۔
مجھے یہ فورم ہر لحاظ سے پسند ہے۔ :) نیز جو ماحول یہاں دستیاب ہے وہ کسی اور اردو فورم پر موجود نہیں۔ :)
بحث و مباحثہ کرنے کیلئے فی الحال سابقہ بندے دستیاب نہیں۔ منفی ریٹنگز سے بچنے کیلئے یار دوستوں نے یہاں پوسٹ کرنا ہی چھوڑ دیا ہے :)
 
عثمان

محفلین
کافی سوچ بچار کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ محفل کی حالیہ خاموشی کی اصل وجہ شاید ان دو زمرہ جات کا وجود نہیں کہ دیگر محفل کی طرح ان میں بھی خاموشی طاری ہے۔ میرے مطابق زیادہ تر سابقہ فعال محفلینز جیسے قیصرانی انتظامی امور کی بناء پر محفل چھوڑ چکے ہیں۔ اور کچھ دوست یار نظریاتی اختلافات کو بنیاد بنا کر یہاں کا رُخ نہیں کرتے۔
دوسرا کافی حد تک پوسٹس کی اس نئے ریٹنگ سسٹم کی وجہ سے محفلینز نئی پوسٹس کرنے سے کتراتے ہیں کہ کہیں منفی ریٹنگ ملنے کی صورت میں پروفائل پر غلط اثر نہ پڑے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اس نظام کی فعالیت سے قبل عموماً پوسٹس کی تعداد زیادہ ہوتی تھی جہاں اب محض ریٹنگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

بحث و مباحثہ کرنے کیلئے فی الحال سابقہ بندے دستیاب نہیں۔ منفی ریٹنگز سے بچنے کیلئے یار دوستوں نے یہاں پوسٹ کرنا ہی چھوڑ دیا ہے :)
لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔ کوئی بڑی بات نہیں۔ جنہیں ریٹنگ کا ڈر ہے وہ کسی بھی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ سے پرہیز کریں۔
 
Top