کیسی ہیں وہ۔ آپ کی بات چیت ہے ان سے آج کل ؟ :)
چند ہفتے قبل ان کے گھر ایک سانحہ ہوا تھا تب ایک پیغام آیا تھا کہ بھائی ہم کچھ عرصہ آن لائن نہیں آئیں گے اس لیے پریشان مت ہوئیے گا، اس کے بعد سے کوئی خبر نہیں بجز اینکہ کل وہ محفل میں ذرا دیر کو نمودار ہوئی تھیں۔
 
بھائی ، یہی انکساریاں تو ابن سعید کی مار ڈالتی ہیں۔

بھائی ، کوڈ شیئر کرکے خود ہی روشنی ڈالنی ہو گی اور باقی لوگوں کے سوچنے کے لیے در وا کرنے ہوں گے۔
 
سردی تو خوب ہوگی۔ یہاں پاکستان میں ٹھیک ٹھاک ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ یا شاید ہمیں لگ رہی ہے :)
اب قطب شمالی کے پاس رہنے والے لوگ پاکستان کی سردی کا گلہ کریں گے، یہ تو قرب قیامت کی نشانی لگ رہی ہے۔ :) :) :)
ویسے آپ پاکستان میں کیا کر رہے ہیں آج کل؟ :) :) :)
 
arifkarim

معطل
اب قطب شمالی کے پاس رہنے والے لوگ پاکستان کی سردی کا گلہ کریں گے، یہ تو قرب قیامت کی نشانی لگ رہی ہے۔ :) :) :)
ویسے آپ پاکستان میں کیا کر رہے ہیں آج کل؟ :) :) :)
یہاں باہر تو ٹھنڈ نہیں ہے البتہ گھر کے اندر ٹھنڈ ہے :)
پاکستان میں سیر سپاٹے کر رہے ہیں :)
 
Top