عثمان

محفلین
اللہ کا شکر ہے۔ :)
ابھی فرینچ ٹوسٹ کا برنچ تناول کر کے کہیں سیر کو سوچ ہی رہے تھے کہ پھر بادل امڈ آئے۔ :)
 
تھیسز ایڈوائزر کی تلاش کسی نتیجہ پر پہنچی کہ نہیں ؟ :)
ایڈوائزر کا تو کبھی مسئلہ نہیں رہا، تھیسس کا موضوع بھی طے ہو چکا ہے، آج کل تو اس کے ایک مرحلے کا ڈیٹا جمع کر رہے ہیں۔ کل ایک اسکرپٹ چلائی ہے جو غالباً ایک ماہ میں تمام ہو جائے گی۔ اس دوران مرحلہ وار جو ڈیٹا حاصل ہوگا اس کو کریدنا ہے اور کام کی چیزیں اخذ کرنی ہیں۔ :) :) :)
 
کیا آپ کا تھیسس آپ اور آپ کے ایڈوائزر کے مابین کولیبریشن ہے یا آپ ایک ٹیم کی صورت میں کام کرتے ہیں ؟
 
ایڈوائزر تو بس ایڈوائزر ہوتا ہے۔ تھیسس عموماً ایک ہی شخص کے نام جوڑی جاتی ہے۔ دیگر ریسرچ پیپرز میں کولیبوریشن کا معاملا ہو سکتا ہے۔ :) :) :)
 
کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کے ایک طالب علم کا احوال پڑھا تھا۔ جہاں اس نے جامعہ اور جامعہ سے باہر مختلف ریسرچ کولیبریشنز کو ایک تھیسس کی شکل دی۔ :)
 
عموماً تھیسس کئی ریسرچ پیپرز لکھنے کے بعد ان کا مجموعی نسخہ ہوتا ہے۔ ریسرچ پیپرز میں کئی کولیبوریٹرز ہو سکتے ہیں جبکہ تھیسس کوئی ایک شخص کمپائل کرتا ہے اور وہی اس کا مصنف قرار پاتا ہے جس کے عوض اس کو ڈگری دی جاتی ہے۔ دیگر کولیبوریٹرز کا نام تشکر نامے میں آ سکتا ہے جبکہ ایڈوائزر اور دیگر کمیٹی ممبرز کا نام تائٹل پیج پر موجود ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
السلام علیکم،

کیسے ہیں محفلین؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں احمد بھائی کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)

ابھی دو تین روز قبل محب علوی بھائی سے بات ہو رہی تھی تو آپ کا ذکر ہوا۔ در اصل ہم نے پائتھون میں کچھ کوڈ لکھے تھے اور سوچ رہے تھے کہ آپ سے ریویو کروا لیں گے۔ :) :) :)
 
Top